عشق

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
رہے گا حشر تک افسانہ باقی عشق بازوں میں
ہماری جاں فشانی کا، تمہاری بے نیازی کا۔۔
 

فریب

محفلین
خود عشق کی گستاخی سب تجھ کو سکھا لے گی
اے حسنِ حیا پرور شوخی بھی ، شرارت بھی۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت خوب فریب

عشاقِ سلف میں اور ہم میں تعلیم کے باعث فرق یہ ہے
وہ ہجر میں رویا کرتے تھے ہم ہجر میں گایا کرتے ہیں

ظریف دہلوی :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
سارے ہی ممبران ایک سے بڑھ کر ایک ہیں
اور میں اس صنف میں بالکل کورہ ہوں پھر بھی ایک عدد شعر حاضر خدمت ہے :

عشق بتاں، یاد رفتگاں، غم روزگار
اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیہ کرئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top