عشق

عبدالجبار

محفلین
حُسن سے عشق کی باتیں بھی ہوئیں تھیں اک دن
ہم نے اُس شوخ کو ، اُس نے ہمیں ‌پہچانا تھا
لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تُو نے مگر ہم نہ ٹَلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top