عشبہ رانی بڑی سیانی

قیصرانی

لائبریرین
اصل میں مسئلہ پتہ کیا ہے ہمارے ہاں جن الفاظ کے آخر میں "ی" آ جائے وہ زیادہ تر مونث بولے جاتے ہیں جیسے "امی، نانی، دادی، باجی، آپی، بیٹی" وغیرہ وغیرہ
بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئے ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔ :cowboy:
اتنی انکساری ابھی آپکی بھابھی سے پوچھتا ہوں :ROFLMAO:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئے ;)
میں نے تو کیفی اعظمی سوچا تھا۔ شائد یہیں کہیں پوسٹ بھی کیا ہو۔ پر آپ نے اور بھی قریبی مثالیں پیش کر دیں۔ :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
ہا ہا ہا خاموشی امن لاتی ہے اور ہم امن کے پیامبر ہیں :)
وہی ناں بھیا
مجھے پتا ہے کہ آپ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں
امن کے لیے:p
ویسے یہ امن کون ہیں
کیا بھابھی کو پتا ہے ان کے بارے میں یا میں بتاؤں
 

الشفاء

لائبریرین
376392_10151445794656978_1914769620_n.jpg
میرا بیٹا میچ دیکھ رہا ہے کتنا سکور ہوا انڈیا کا​

ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ بھلا کرے آپ کے انکل پپو کا۔ کہ جنہوں نے آپ کی تصویر لگا دی۔ اور ہم نے بھی آپ کی زیارت کر لی۔ ورنہ آپ کے پاپا نے تو جتنی بھی تصویریں لگائی ہیں ایک بھی نہیں کھلی ہمارے پاس۔ کم ازکم پاپا کو تصویر لگانا تو سکھا ہی دو۔ کسی کام کے نہیں۔۔۔@نیرنگ خیال بھیا۔ تھوڑا بٹیا کے پاؤں شاؤں دبائیں۔ وہ آپ کو تصویر لگانا سکھا دے گی۔۔۔ میرے کہنے پر۔۔۔:rolleyes:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ بھلا کرے آپ کے انکل پپو کا۔ کہ جنہوں نے آپ کی تصویر لگا دی۔ اور ہم نے بھی آپ کی زیارت کر لی۔ ورنہ آپ کے پاپا نے تو جتنی بھی تصویریں لگائی ہیں ایک بھی نہیں کھلی ہمارے پاس۔ کم ازکم پاپا کو تصویر لگانا تو سکھا ہی دو۔ کسی کام کے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیال بھیا۔ تھوڑا بٹیا کے پاؤں شاؤں دبائیں۔ وہ آپ کو تصویر لگانا سکھا دے گی۔۔۔ میرے کہنے پر۔۔۔ :rolleyes:
ارے آپکو تصاویر نہیں نظر آ رہیں؟:eek: یہاں کسی اور نے شکایت نہیں کی۔:unsure: آپکے براؤزر کی بینائی ٹھیک ہے نہ:ROFLMAO:
 

الشفاء

لائبریرین
ارے آپکو تصاویر نہیں نظر آ رہیں؟:eek: یہاں کسی اور نے شکایت نہیں کی۔:unsure: آپکے براؤزر کی بینائی ٹھیک ہے نہ:ROFLMAO:

ہائیں؟؟؟:eek: اگر براؤزر کی بینائی میں گڑ بڑ ہے تو پپو بھیا کی لگائی گئی تصویر کیسے نظر آگئی؟ یا پھر تصویر فارمیٹ میں کوئی مسئلہ ہو گا۔ اگر ایسا ہو تو ہم نالائقوں کو بتا دیں گے کہ کیسے ٹھیک کرتے ہیں۔۔۔:sick:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائیں؟؟؟:eek: اگر براؤزر کی بینائی میں گڑ بڑ ہے تو پپو بھیا کی لگائی گئی تصویر کیسے نظر آگئی؟ یا پھر تصویر فارمیٹ میں کوئی مسئلہ ہو گا۔ اگر ایسا ہو تو ہم نالائقوں کو بتا دیں گے کہ کیسے ٹھیک کرتے ہیں۔۔۔ :sick:
ہو سکتا ہے کہ کسی شدید ذہنی جھٹکے کے باعث بینائی جاتی رہی ہو۔ اور غور کرنے پر پپو بھائی والی تصویر نظر آ گئی ہو۔ آخر کو وہ بھی تو اقتباس ہی ہے اصل تصویر کا۔ :grin: ذرا براؤزر کے کان کے نیچے رکھ کر لگائیں اور دیکھیں کے فرق پڑا یا نہیں۔ :-P
 
Top