مقدس
لائبریرین
میں ویٹتی ہوں تب تک پھراچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔
میں ویٹتی ہوں تب تک پھراچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔
بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئےاصل میں مسئلہ پتہ کیا ہے ہمارے ہاں جن الفاظ کے آخر میں "ی" آ جائے وہ زیادہ تر مونث بولے جاتے ہیں جیسے "امی، نانی، دادی، باجی، آپی، بیٹی" وغیرہ وغیرہ
وہ میں ڈرتا تھوڑی نہ۔ وہ تو میں اسکی رائے کا احترام کرتا ہوںکیونکہ آپ ہماری بھابھی سے جو ڈرتے ہیں بھیا
اتنی انکساری ابھی آپکی بھابھی سے پوچھتا ہوںاچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔
بس آپ کے اس جواب سے مجھے اپنی بات کا جواب بھی مل گیا ہی ہی ہی ہی ہی ہیوہ میں ڈرتا تھوڑی نہ۔ وہ تو میں اسکی رائے کا احترام کرتا ہوں
میں نے تو کیفی اعظمی سوچا تھا۔ شائد یہیں کہیں پوسٹ بھی کیا ہو۔ پر آپ نے اور بھی قریبی مثالیں پیش کر دیں۔بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئے
لو جی اب ڈرنا اور رائے کا احترام کرنا دو باتیں ہیں۔ آپ انکو یکجا نہ کریںبس آپ کے اس جواب سے مجھے اپنی بات کا جواب بھی مل گیا ہی ہی ہی ہی ہی ہی
نہ نہ بھیا۔۔۔۔۔ آپ کے لکھے میسج میں ہمیں آپ کا ڈر نظر آگیالو جی اب ڈرنا اور رائے کا احترام کرنا دو باتیں ہیں۔ آپ انکو یکجا نہ کریں
میں چھپا تھوڑی رہا۔ پر سچی میں نہیں ڈرتا۔۔۔ اگر ڈروں تو گھر تھوڑی جاؤںنہ نہ بھیا۔۔۔ ۔۔ آپ کے لکھے میسج میں ہمیں آپ کا ڈر نظر آگیا
کوئی بات نہیں۔۔ بہنوں سے تھوڑی چھپاتے ہیں بھلا
گھر تو جانا ہی پڑتا ہے ناںمیں چھپا تھوڑی رہا۔ پر سچی میں نہیں ڈرتا۔۔۔ اگر ڈروں تو گھر تھوڑی جاؤں
ہا ہا ہا خاموشی امن لاتی ہے اور ہم امن کے پیامبر ہیںگھر تو جانا ہی پڑتا ہے ناں
چلو اٹس اوکے
بس خاموشی سے سن لیا کریں پیارے بھیا
بس اتنا ہی کافی سمجھا ورنہ بات مزاح کے رنگ سے نکل کر دور چلی جاتیمیں نے تو کیفی اعظمی سوچا تھا۔ شائد یہیں کہیں پوسٹ بھی کیا ہو۔ پر آپ نے اور بھی قریبی مثالیں پیش کر دیں۔
وہی ناں بھیاہا ہا ہا خاموشی امن لاتی ہے اور ہم امن کے پیامبر ہیں
میرا خیال ہے میں عشبی کو بھیجتا ہوں۔وہی ناں بھیا
مجھے پتا ہے کہ آپ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں
امن کے لیے
ویسے یہ امن کون ہیں
کیا بھابھی کو پتا ہے ان کے بارے میں یا میں بتاؤں
میرا خیال ہے میں عشبی کو بھیجتا ہوں۔
میرا بیٹا میچ دیکھ رہا ہے کتنا سکور ہوا انڈیا کا
بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئے
ارے آپکو تصاویر نہیں نظر آ رہیں؟ یہاں کسی اور نے شکایت نہیں کی۔ آپکے براؤزر کی بینائی ٹھیک ہے نہماشاءاللہ۔۔۔ اللہ بھلا کرے آپ کے انکل پپو کا۔ کہ جنہوں نے آپ کی تصویر لگا دی۔ اور ہم نے بھی آپ کی زیارت کر لی۔ ورنہ آپ کے پاپا نے تو جتنی بھی تصویریں لگائی ہیں ایک بھی نہیں کھلی ہمارے پاس۔ کم ازکم پاپا کو تصویر لگانا تو سکھا ہی دو۔ کسی کام کے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیال بھیا۔ تھوڑا بٹیا کے پاؤں شاؤں دبائیں۔ وہ آپ کو تصویر لگانا سکھا دے گی۔۔۔ میرے کہنے پر۔۔۔
ارے آپکو تصاویر نہیں نظر آ رہیں؟ یہاں کسی اور نے شکایت نہیں کی۔ آپکے براؤزر کی بینائی ٹھیک ہے نہ
ہو سکتا ہے کہ کسی شدید ذہنی جھٹکے کے باعث بینائی جاتی رہی ہو۔ اور غور کرنے پر پپو بھائی والی تصویر نظر آ گئی ہو۔ آخر کو وہ بھی تو اقتباس ہی ہے اصل تصویر کا۔ ذرا براؤزر کے کان کے نیچے رکھ کر لگائیں اور دیکھیں کے فرق پڑا یا نہیں۔ہائیں؟؟؟ اگر براؤزر کی بینائی میں گڑ بڑ ہے تو پپو بھیا کی لگائی گئی تصویر کیسے نظر آگئی؟ یا پھر تصویر فارمیٹ میں کوئی مسئلہ ہو گا۔ اگر ایسا ہو تو ہم نالائقوں کو بتا دیں گے کہ کیسے ٹھیک کرتے ہیں۔۔۔