عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور کیا۔ شاپنگ میں مزہ ہی بھائیوں کے خرچے کرانے میں آتا ہے۔ نیرنگ خیال تو ویسے ہی لاہور میں قیام پذیر ہیں۔ ہم بانو بازار چاٹ کھانے اور جوس پینے بھی چلے چلیں گے۔ :)
لو جی بچت ہو گئی میری شکر ہے میں نے لاہور پچھلے سال چھوڑ دیا تھا۔ اب اسلام آباد میں ہوں:mrgreen:
 
فرحت کیانی

نہیں جی بچت نہیں ہوئی بلکہ اب ہم پہلے سپر مارکیٹ شاپنگ کریں گے پھر چائے خانہ میں چائے پیئں گے۔ اس کے بعد جناح سپر جائیں گے اور وہاں یمی 36 سے عشبہ کو آئس کریم کھائیں گے اور ان کا ساتھ دینے کے لئے خود بھی کھا لیں گے۔ اگر مزید کی ضرورت ہوئی تو پرے چائنیز کھانے چلے جائیں گے۔ ٹھیک ہے ناں مقدس :)
 
مقدس

ڈن آپی۔۔ بس آج ہی پروگرام بنا لیتے ہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں جی بچت نہیں ہوئی بلکہ اب ہم پہلے سپر مارکیٹ شاپنگ کریں گے پھر چائے خانہ میں چائے پیئں گے۔ اس کے بعد جناح سپر جائیں گے اور وہاں یمی 36 سے عشبہ کو آئس کریم کھائیں گے اور ان کا ساتھ دینے کے لئے خود بھی کھا لیں گے۔ اگر مزید کی ضرورت ہوئی تو پرے چائنیز کھانے چلے جائیں گے۔ ٹھیک ہے ناں مقدس :)
میں تو غیر متفق کرنے لگا تھا اتنے قاتلانہ منصوبے کو۔ پھر دیکھا کہ یمی 36 تو میں خود بھی نہیں گیا۔ اب جاؤں گا پہلی فرصت میں۔ :p اور عشبہ کو چاکلیٹ کیفے کا کیک پسند ہے۔ وہ آپ لے دینا :ROFLMAO:
 
ضرور جائیے گا۔ عشبہ کو تو چاکلیٹ کیک ضرور لے دیں گے۔ آپ ایسا کیجئے گا یمی 36 سے نکل کر سیدھا ناک کی سیدھ میں سعید بک بنک یا پھر مسٹر اولڈ بُکس چلے جائیے گا اور کچھ اچھی سی کتابیں منتخب کر کے عشبہ کی پھپھوز کو بھیجوا دیجئے گا۔ مقدس کے لئے کلاسیکل اردو ادب کی کتابیں اور میرے لئے سلیس اردو میں لکھی ہوئی۔ :)
 
لو جی کتاب تو ہم نے آپ خود کبھی نہیں خریدی۔ کیوں کہ جو کتاب پڑھتا ہے وہی بات بے بات لوگوں سے اختلاف کرتا ہے۔:ROFLMAO:
 
Top