عروض ڈاٹ کام

سید ذیشان

محفلین
بہت بہت مبارک باد بھائی اس عمدہ انوینشن کے لیے جو کبھی محض ایک خیال ہی تھا۔
زبردست کاوش سید بادشاہ :)
زبردست سوچ، بہترین لگن اور شاندار نتیجہ
بہت زیادہ مبارک باد :thumbsup:
بہترین!!
بہت عمدہ !!!
ویسے آپکی محنت کا پھل ہمیں بھی مل رہا ہے وہ بھی مُفت میں ۔کیا یہ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!
واہ واہ واہ
کیا ہی زبردست کام ہے۔ لطف آ گیا۔۔۔ ڈھیروں مبارکباد
بہت عمدہ ذیشان بھائی۔۔
آپ نے تو مجھے گھر بیٹھے شاعر بنا دیا۔۔۔ :grin:


سب احباب کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں۔ :)
 

ساقی۔

محفلین
لگتا ہے اب ہمارے یہ کہنے کے دن گئے"کاش ہم بھی کسی قابل ہوتے"

بہت مبارک ۔۔ سُپر زبردست



مجھے لگتا ہے پاکستان کا قومی کھیل اب "شاعری" قرار پائے گا:cool:
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
ویسے مجھے شاعری سے کوئی خاص دلچسپی تو نہیں لیکن آپ نے بہت اچھا کام کیا بھیا
ویری گڈ :) بہت مبارکباد
بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔ جس محنت سے آپ نے اس پروگرام کو بنایا ہے اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔
ڈھیروں مبارک سید ذیشان اور ٹیم ۔۔۔ :applause::applause:
لگتا ہے اب ہمارے یہ کہنے کے دن گئے"کاش ہم بھی کسی قابل ہوتے"

بہت مبارک ۔۔ سُپر زبردست



مجھے لگتا ہے پاکستان کا قومی کھیل اب "شاعری" قرار پائے گا:cool:


تمام احباب کا شکریہ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست ذیشان بھائی۔۔۔ ویسے میں نے اس میں ایسے ہی ایک جملہ لکھا تو کہتا ہے "بحرِ ہندی/ متقارب مسدس مضاعف" ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ کچھ کمی رہ گئی ہے۔۔۔۔ وگرنہ اتنا بحریلا میں کیسے ہو سکتا ہوں۔۔۔۔ :D

بہت ہی اعلی کام۔۔۔ اب میں اس پر اپنی نثر کو شاعری میں ڈھالوں گا۔۔۔۔ :p
 

سید ذیشان

محفلین
زبردست ذیشان بھائی۔۔۔ ویسے میں نے اس میں ایسے ہی ایک جملہ لکھا تو کہتا ہے "بحرِ ہندی/ متقارب مسدس مضاعف" ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ کچھ کمی رہ گئی ہے۔۔۔ ۔ وگرنہ اتنا بحریلا میں کیسے ہو سکتا ہوں۔۔۔ ۔ :D

بہت ہی اعلی کام۔۔۔ اب میں اس پر اپنی نثر کو شاعری میں ڈھالوں گا۔۔۔ ۔ :p

اب اس کیساتھ کوگل ٹرانسلیٹ والا کام نہیں کر لینا۔ :LOL:
 
میرے حالیہ تجربے میں ایک بات سامنے آئی کہ عروض انجن لفظ ’’گنے‘‘ کی تقطیع == کر رہا ہے جب کہ ’’ملے‘‘ کی تقطیع -= کر رہا ہے۔ گِنے کو گَنّا تو نہیں سمجھ رہا یہ؟
 

سید ذیشان

محفلین
میرے حالیہ تجربے میں ایک بات سامنے آئی کہ عروض انجن لفظ ’’گنے‘‘ کی تقطیع == کر رہا ہے جب کہ ’’ملے‘‘ کی تقطیع -= کر رہا ہے۔ گِنے کو گَنّا تو نہیں سمجھ رہا یہ؟

اس کو گنّے چوسنے کا شوق ہے۔ ہاہاہا۔ بُلا کو بِلّا سمجھتا ہے۔ اس کو ٹھیک کرتا ہوں نشاندہی کا شکریہ۔ :)
 

کاشفی

محفلین
بہت ہی عمدہ و لاجواب۔۔
اللہ رب العزت عروض ڈاٹ کام میں موجود ہر لفظ کے بدلے ڈھیر سارا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔آمین
 
Top