عروض ڈاٹ کام

حسان خان

لائبریرین
بہت شکریہ سب احباب کا۔ :)

حسان خان میرا انجن یا پھر عروض کا انجن؟ کیونکہ عروض کے انجن کی ترقی سے میرا اپنا انجن تنزلی کا شکار ہے۔ :LOL:

آپ کی محنت نہایت قابلِ تعریف ہے بھائی جان۔۔۔ :)
مجھے پروگرام سازی کی الف بے بھی نہیں معلوم، لیکن اندازہ کر سکتا ہوں کہ کتنی محنت اور ذہنی کاوش اس کام میں لگی ہو گی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
انتہائی خوبصورت کام ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ذیشان صاحب۔
 
سید ذیشان

محفلین
آپ کی محنت نہایت قابلِ تعریف ہے بھائی جان۔۔۔ :)
مجھے پروگرام سازی کی الف بے بھی نہیں معلوم، لیکن اندازہ کر سکتا ہوں کہ کتنی محنت اور ذہنی کاوش اس کام میں لگی ہو گی۔

وہ بات تو مذاق میں لکھی تھی۔ اصل مین تو انجن تیز تر ہو گیا ہے۔ :sneaky:
 
سید ذیشان

محفلین

سید ذیشان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ۔ تمام ٹیم مبارک باد کی حقدار ہے ۔

اگر ہمارے لائق کوئ خدمت ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔
واہ، بہت ہی خوب۔ اچھوتا خیال اور اردو ادب کی اعلی خدمت۔ جزاک اللہ احسن الجزا۔ :applause:

بہت نوازش۔ :)

ضرورت پڑی تو ضرور بلائیں گے۔
 
محمد محبوب

محفلین
واہ واہ واہ ۔ :best:

بہت اعلیٰ کام ہے اور نہایت عمدگی و خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔ بلاشبہ سید ذیشان صاحب مبارک باد اور ڈھیروں ڈھیر داد کے مستحق ہیں۔
بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ :)
 
suliman Babar

محفلین
ماشااللہ زیشان بهائی آپ نے بہت اچها کام کیا ہے آپ کو بہت مبارک باد ہو۔quote="سید ذیشان, post: 1484289, member: 5664"]ایک سال پہلے مجھے بھی ایسا ہی لگتا تھا۔ لیکن اب حالات تھوڑے بہتر لگ رہے ہیں۔ :)[/quote]
م
 
ماشااللہ زیشان بهائی آپ نے بہت اچها کام کیا ہے آپ کو بہت مبارک باد ہو۔quote="سید ذیشان, post: 1484289, member: 5664"]ایک سال پہلے مجھے بھی ایسا ہی لگتا تھا۔ لیکن اب حالات تھوڑے بہتر لگ رہے ہیں۔ :)
م[/quote]

بہت نوازش آپ سب کی۔ :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو!
بڑے کام کی، اور مبتدیوں کے لیے نہایت ہی مفید چیز ایجاد کی ہے آپ نے۔
ڈھیروں مبارکبادی کے ساتھ،
بہت بہت شکریہ۔
 
محمد محبوب

محفلین
سید ذیشان صاحب عروض کے ایڈیٹر میں کچھ لکھتا ہوں تو وہ کورا ہی رہتا ہے۔ کچھ لکھا نظر نہیں آتا۔ رپورٹ کرنا چاہا تو رپورٹ کی ونڈو میں بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ یہ مسئلہ کروم میں ہے فائر فوکس میں بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
 
میرے پاس تو دونوں میں ٹھیک کام کر رہا ہے۔ آپ اردو کیبورڈ آن کر کے تو نہیں لکھ رہے؟
 
میرے پاس تو دونوں میں ٹھیک کام کر رہا ہے۔ آپ اردو کیبورڈ آن کر کے تو نہیں لکھ رہے؟
یہی بات لگتی ہے ، اسے میں نے بھی محسوس کیا تھا کہ صرف انگریزی کی بورڈ کام کر رہا ہے ، اردو اور عربی میں نہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
یہی بات لگتی ہے ، اسے میں نے بھی محسوس کیا تھا کہ صرف انگریزی کی بورڈ کام کر رہا ہے ، اردو اور عربی میں نہیں۔
جی بالکل میں اردو کیبورڈ کے ساتھ ہی لکھنے کی کوشش میں تھا۔ انگریزی کیبورڈ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ :)

ہاں یہ والا بگ ہے اس میں۔ اس کو فرصت میں دور کرنے کی کوشش کروں گا۔ فی الحال انگریزی کیبورڈ کا ہی استعمال کریں :)

رپورٹنگ کے لئے شکریہ :)
 
Top