تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

عبداللہ محمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اس کے بعد بس اینتھالپی ہی اینتھالپی ہے۔
     
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    حضور(ہ) کی ذرہ نوازی وغیرہ ہے، ورنہ ۔۔۔۔
     
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    نہیں جی!
    بہت سائنسی گرفت ہے
    یاز بھائی کہیں میک گائور تو نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پھر یہی بتا دیں کہ یہ اتفاق کیسے ہوا کہ دو کیمسٹری کے شوقین لوگوں کی شادی ہو گئی۔

    میری اور میری بیوی کی ملاقات تو یونیورسٹی میں ہوئی تھی اس لئے فیلڈ بھی ایک ہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    گرفت دو دفعہ عمدہ ہے یا پھر گرفت پر زور دینے کے لئے دوسری مرتبہ پوچھا-

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بیگم کی جانب سے ایکسو تھرمک
    ہماری جانب صرف اینڈو تھرمک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مکرر ارشاد بھی کسی چڑیا کا نام ہے بھائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بس دو کیمسٹری کے متوالوں کے درمیان ایک ملا جی نے نکاح پڑھوا دیا تو یہ دھماکہ ہو گیا
    ہماری بھی یونیورسٹی کے دور سے بہت اچھی شناسائی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نام تو کسی چڑے کا لگ رہا ہے۔ 'مکرر ارشاد'
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    میرے سینئیرز کی بیچلرز کے دور میں نہیں بنتی تھی- البتہ یو ای ٹی لہور میں دوران ماسٹرز کوئی معجزہ ہوا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور ہائپو تھرمک؟
     
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اس صورت میں رن اوے ری ایکشن ہوتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میری بیٹی جاپان جانا چاہتی ہے۔ آپ کے خیال میں وہاں must see اور must do کیا کیا ہے؟
     
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    سیاحت یا قیام کس کا ارادہ ہے؟
    اگر سیاحت تو کتنے دن؟
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سیاحت

    دو ہفتے
     
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بیٹی کی دلچسپی کی چیزیں بتائیں تو ایک اچھا سا پلان تجویز کر سکتا ہوں۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 1, 2018
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پہاڑ
    ہائیکنگ
    رامن
    مانگا اور اینمے
    میوزیم
     
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت خوب!
    میں ایک اچھا سا پلان سوچ کر آپ کو ارسال کرتا ہوں۔ اس کام کو کرنے کے لیے وقت کی قید کتنی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کوئی قید نہیں۔ جب آپ کے پاس وقت ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر