تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

زیک

مسافر
ایسا ہوا ہوتا تو اب لیب میں کوئی کیمیکلز مکس کر کے اس کا توڑ بھی دریافت کرتا، اور دوبارہ وہی کیمیکلز مکس کر کے نئی دنیاؤں کی زوجاؤں سے بھی آشنا ہوتا۔
لیکن ایسا ہوا نہیں تھا، اس لیے ایسا ممکن نہیں۔
پھر یہی بتا دیں کہ یہ اتفاق کیسے ہوا کہ دو کیمسٹری کے شوقین لوگوں کی شادی ہو گئی۔

میری اور میری بیوی کی ملاقات تو یونیورسٹی میں ہوئی تھی اس لئے فیلڈ بھی ایک ہی ہے
 

عرفان سعید

محفلین
پھر یہی بتا دیں کہ یہ اتفاق کیسے ہوا کہ دو کیمسٹری کے شوقین لوگوں کی شادی ہو گئی۔

میری اور میری بیوی کی ملاقات تو یونیورسٹی میں ہوئی تھی اس لئے فیلڈ بھی ایک ہی ہے
بس دو کیمسٹری کے متوالوں کے درمیان ایک ملا جی نے نکاح پڑھوا دیا تو یہ دھماکہ ہو گیا
ہماری بھی یونیورسٹی کے دور سے بہت اچھی شناسائی تھی
 

زیک

مسافر
میری بیٹی جاپان جانا چاہتی ہے۔ آپ کے خیال میں وہاں must see اور must do کیا کیا ہے؟
 
Top