عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

خرم

محفلین
ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عاشق اور دین اسلام کا محافظ بنائے آمین۔ اللہ کریم عمر دراز اور مبارک کرے۔ آمین
 

جیہ

لائبریرین
اللہ ایسی بھی تھوڑے دل کی بہن کسی کو نہ دے۔

تھوڑے دل کی نہیں، نازک دل کی کہیں

ناں بھئی ناں یہ ظلم میں نہیں کرسکتا۔ :)
میں جو کہہ رہی ہوں

ما شاہ اللہ کتنا پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی لمبی عمر دے۔
شکریہ آصٍ صاحب

ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عاشق اور دین اسلام کا محافظ بنائے آمین۔ اللہ کریم عمر دراز اور مبارک کرے۔ آمین

بہت بہت شکریہ خرم۔ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ خیال کرنا یہ بچے چُک آ گئی ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ کچھ کرے، طالبان کو اطلاع کر دو۔
 

زینب

محفلین
جیہ ہمیں ملنے نہیں دیں گی تو پھر ہمیں بھی ہاتھ ٹیرے ہی کرنے پڑیں گے نا پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدھے سیدھے شرافت سے کہا ہے کہ ہم خالہ اور ماموں ہوتے ہیں کاکے کے ہم سے ملواو پر وہ بھی تو طلبانی اکڑ دکھا رہی ہیں نا :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کہاں سنبھالتی پھرو گی اتنے چھوٹے سے کاکے کو۔ تم وہاں جا تو رہی ہو، وہیں اس سے مل آنا۔
 

محمدصابر

محفلین
لیں جی کر دی ٹھیک۔
2.jpg
 

mrkk

محفلین
ساری تصویریں غا ئب ہو چکی ہیں ایسا اکثر دھاگو ں پر ہو رہا ہے اس کا کچھ علاج کیجئے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 

میم نون

محفلین
بھائی جی اسمیں محفل کا کوئی قصور نہیں۔
کچھ تصاویر تو مالکان نے خود ہی غائب کر دی ہیں، جبکہ کچھ تصاویر فوٹوبکٹ یا دوسرے سائٹس کے کھاتے ختم ہونے پر خود ہی غائب ہو گئی ہیں۔

وقت بھی تو کافی گزر چکا ہے انھیں لگائے ہوئے
 

شمشاد

لائبریرین
اگر photobucket پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا جائے تو پھر تصاویر غایب نہیں ہوتیں۔
میری لگائی ہوئی سب تصاویر نظر آ رہی ہوں گی۔
 
Top