عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

شمشاد

لائبریرین
gabeen.jpg
ماشاء اللہ یہ تو چھوٹے خان صاحب جوان ہو گئے ہیں۔ اس کا شکل اپنے بابا سے ملتی ہے یا تمہاری کاپی ہے؟
 
جیہ

لائبریرین
نبیل بھائی کیا یاد دلا دیا۔ لیکن آپ کے اس جملے میں تھوڑی سی ترمیم تجویز کرنے پڑی گی "قرار دیا کرتی تھی" کے بجائے "ایک دفعہ قرار دیا تھا" ٹھیک جملہ ہے
 
منصور مکرم

محفلین
اگرچہ بچپن کی تصاویر نہ دیکھ سکا،لیکن حالیہ پروفائل کی تصویر میں بچہ کافی سمارٹ نظر آرہا ہے۔اللہ تعالیٰ اسکو نظر بد سے بچائے اور زندگی کے مراحل اسکے لئے آسان فرمائے۔ساتھ ہی اسکو اپنی ماں کیلئے راحت کا سبب اور مرحوم والد صاحب کیلئے بخشش کا سبب بنائے،آمین۔
 
عاطف بٹ

محفلین
جیہ کی لگائی ہوئی سب تصویریں تو پتہ نہیں کہاں غائب ہوگئی ہیں، البتہ شمشاد بھائی کے توسط سے عبداللہ کی دو تصویریں نظر سے گزری ہیں اور ایک جیہ کی نمائندہ تصویر کے طور پر جو لگی ہے وہ بھی دیکھی۔ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ عبداللہ آج کل کس جماعت میں پڑھ رہا ہے؟
 
عاطف بٹ

محفلین
کے جی پاس کر دیا ہے عید کے بعد کلاس ون میں جائے گا
ماشاءاللہ۔ اللہ اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین۔
اب کوئی نیا اکاؤنٹ بنا کے عبداللہ کی پرانی تصویریں شیئر کریں تاکہ وہ لوگ بھی دیکھ لیں جنہوں نے نہیں دیکھیں۔
 
ملائکہ

محفلین
جیہ آپی جب لاسٹ ٹائم دیکھا تھا تو گبین چھوٹا سا گولو مولو سا بے بی تھا اب تو ماشااللہ بڑے بھی ہوئے ہیں گبین ۔۔۔۔ دیکھئیے گا جلد ہی آپ سے بھی لمبا ہوجائے گا پتہ بھی نہیں چلے گا :love::battingeyelashes:
 
جیہ

لائبریرین
انتہائی اچھے۔ میرے خیال میں سارے پاکستان میں سب سے پر امن علاقہ اب سوات ہے۔ ابھی کل رات 12 بجے ہم دریائے سوات کے کنارے منگورہ بائی پاس سیر کے لئے گئے تھے۔ ایک وہ وقت تھا کہ 6 بجے شام سے صبح 8 تک کرفیو کا سما ہوتا
 
بہت خوب! چلیں زندگی نے مہلت دی تو اگلے چند ماہ میں سوات دیکھنے کا پروگرام بنایا جائے گا۔ :)
 
انتہائی اچھے۔ میرے خیال میں سارے پاکستان میں سب سے پر امن علاقہ اب سوات ہے۔ ابھی کل رات 12 بجے ہم دریائے سوات کے کنارے منگورہ بائی پاس سیر کے لئے گئے تھے۔ ایک وہ وقت تھا کہ 6 بجے شام سے صبح 8 تک کرفیو کا سما ہوتا
شکر الحمد اللہ،
اللہ میرے پیارے پاکستان کے چپے چپے کو خوشیوں کا گہوارہ بنا دے اور نفرتیں اور سازشیں ختم فرما کر امن اور محبت کا بول بالا کرے آمین۔
 
Top