عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

شمشاد

لائبریرین
غالباًۢ جیہ کی لگائی ہوئی تصاویر PHOTOBUCKET پر اکاؤنٹ حذف ہونے سے یہاں نظر نہیں آ رہیں۔
میں نے کچھ تصاویر Photomania میں بنا کر لگائی تھیں، وہ نظر آ رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی وہی ہیں جو نظر آ رہی ہیں۔

جیہ محفل میں واپس آ گئی ہے۔ اس سے کہیں گے کہ اگر گبین کی بچپن کی تصاویر محفوظ ہیں تو پھر سے لگائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ اسے ہر تکلیف اور دکھ سے بچائیں
نئی تصویر تو نہیں لیکن شمشاد بھائی کی لگائی ہوئی پرانی تصاویر دیکھی ہیں :)
 

زبیر مرزا

محفلین
ان کی کوئی فرنٹ فیس والی تصویرلگائیں تو میں اپنے اس بھانجے کے لیے بھی عید کارڈ بناؤں جو دیگرمحفلین چاندتاروں کے لیے بنایا ہے
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ لیکن نمائندہ تصویر سے محفوظ کیسے کرو؟ شمشاد بھائی جی آپ بتائیں
gabeen.jpg
 
Top