1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

عبداللہ محمد کے کمالات

یاز نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 10, 2016

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,926
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس میں نام کہاں بگاڑا ہے اور تمسخر کہاں ہے؟
    سید عمران بھائی مفتی بھی ہیں، مبلغ بھی ہیں اور موٹیویشنل سپیکر بھی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    یاز کہاں تم چلے گئے !!! :sick::cry:

     
    • غمناک غمناک × 4
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,267
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    لگتا تو یہی ہے کہ آف لائن ہو گئے۔ اب میٹ سپیس میں کیا حالات ہیں یہ تو وہی جانے جو یاز کو جانتا ہو
     
    • متفق متفق × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,159
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محفل میں یاز اور عبداللہ کی جوڑی مل کے خوب دھوم مچاتی تھی۔ مجھ سمیت بہت سے محفلین یاز کو یاد کرتے ہیں۔
    اللہ کرے کہ وہ اور ان سے جڑے سب لوگ خیریت سے ہوں۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اور ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے ابھی تک انجان تھے۔۔۔ ہائے لا علمی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,267
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ جن پہلووں سے آشنا تھے ان پر روشنی ڈالیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آپ کا رابطہ نہیں ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خاکہ بنام سید عمران۔۔۔۔ :devil:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کسی تبلیغی سفر پر یاز سے ملاقات نہیں ہوئی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر