عبداللہ محمد کے کمالات

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا یَسْخَرْ قَوۡمٌ مِّنۡ قَوْمٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنُوۡا خَیۡرًا مِّنْہُمْ وَلَا نِسَآءٌ مِّنۡ نِّسَآءٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُنَّ خَیۡرًا مِّنْہُنَّ ۚ وَلَا تَلْمِزُوۡۤا اَنۡفُسَکُمْ وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالْاَلْقٰبِ ؕ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوۡقُ بَعْدَ الْاِیۡمٰنِ ۚ وَمَنۡ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اے ایمان والو نہ مرد مَردوں سے ہنسیں (ف۱۸) عجب نہیں کہ وہ ان ہنسنے والوں سے بہتر ہوں (ف۱۹) اور نہ عورتیں عورتوں سے دور نہیں کہ وہ ان ہنسے والیوں سے بہتر ہوں(ف۲۰) اور آپس میں طعنہ نہ کرو (ف۲۱) اور ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو (ف۲۲) کیا ہی بُرا نام ہے مسلمان ہوکر فاسق کہلانا (ف۲۳ )اور جو توبہ نہ کریں تو وہی ظالم ہیں
(ف23)
تو اے مسلمانو کسی مسلمان کی ہنسی بنا کر یا اس کو عیب لگا کر یا اس کا نام بگاڑ کر اپنے آپ کو فاسق نہ کہلاؤ ۔
اس میں نام کہاں بگاڑا ہے اور تمسخر کہاں ہے؟
سید عمران بھائی مفتی بھی ہیں، مبلغ بھی ہیں اور موٹیویشنل سپیکر بھی ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
محفل میں یاز اور عبداللہ کی جوڑی مل کے خوب دھوم مچاتی تھی۔ مجھ سمیت بہت سے محفلین یاز کو یاد کرتے ہیں۔
اللہ کرے کہ وہ اور ان سے جڑے سب لوگ خیریت سے ہوں۔ آمین!
 
Top