الف نظامی
لائبریرین
ن نظام (کرپٹ انتخابی) بدلیں۔اس مطالبے کی عوامی پذیرائی جانچنے کے لیے انتخابات میں حصہ لیجیے تاکہ اس کی شدت کا اندازہ ہو سکے۔
ن نظام (کرپٹ انتخابی) بدلیں۔اس مطالبے کی عوامی پذیرائی جانچنے کے لیے انتخابات میں حصہ لیجیے تاکہ اس کی شدت کا اندازہ ہو سکے۔
مشکل ہے۔میرے خیال میں امکانات موجود ہیں الیکشن سے قبل یا بعد کچھ نہ کچھ تعاون کی صورت نظر آتی ہے۔
زبیر منصوری سے پوچھیے ذرا۔مشکل ہے۔
کسی کی انفرادی خواہش ہونا اور بات ہے۔ حقائق مختلف ہیں۔زبیر منصوری سے پوچھیے ذرا۔
چلیے دیکھتے ہیں۔کسی کی انفرادی خواہش ہونا اور بات ہے۔ حقائق مختلف ہیں۔
ووٹر کو اپنا نظریہ پہنچائیں اور اسے اس پر قائل کریں کہ وہ نظام بدلنے کے نظریے کو ووٹ کرے۔ اس کے علاوہ کوئی پرامن اور کارگر طریقہ فی الحال تک رائج نہیں ہے۔ن نظام (کرپٹ انتخابی) بدلیں۔
بیداری شعور کی کاوشیں جاری ہیں سانحہ ماڈل ٹاون بھی اس کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف مزاحمت کا نتیجہ ہے۔ووٹر کو اپنا نظریہ پہنچائیں اور اسے اس پر قائل کریں کہ وہ نظام بدلنے کے نظریے کو ووٹ کرے۔ اس کے علاوہ کوئی پرامن اور کارگر طریقہ فی الحال تک رائج نہیں ہے۔
خوب۔بیداری شعور کی کاوشیں جاری ہیں ۔
پھر اس لڑی میں رائے شماری میں یہ پارٹیاں الگ سے کیوں شامل ہیں؟جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام ف، جمعیت علمائے پاکستان، تحریک جعفریہ پاکستان، جمعیت اہل حدیث
اس لئے میں چند ماہ قبل کچھ خبریں آئی تھیں لیکن لگتا نہیں ہے کہ اس پر مکمل کام ہوا ہے۔ لہذا اس الیکشن میں تو ممکن نہیں لگتا۔کیا بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے؟
آپ یہاں مثال پیش کر دیجیے۔زبیر منصوری سے پوچھیے ذرا۔
جماعت کے کچھ متعلقین تو تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔
فرقان احمد ہی بتا سکتے ہیں۔پھر اس لڑی میں رائے شماری میں یہ پارٹیاں الگ سے کیوں شامل ہیں؟
براہِ کرم عوامی ورکرز پارٹی کا نام شامل کر دیجیے تاکہ میں بھی رائے شماری میں حصہ لے سکوں۔رائے شماری میں اگر آپ کو اپنی پسندیدہ جماعت کا نام نہ ملے تو ہمیں پہلی فرصت میں آگاہ فرمائیں۔
آپ نے اس لڑی میں دو مراسلے 'تلف' کیے، اس وجہ سے آپ کی پسندیدہ پارٹی کا نام فوری طور پر فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔براہِ کرم عوامی ورکرز پارٹی کا نام شامل کر دیجیے تاکہ میں بھی رائے شماری میں حصہ لے سکوں۔
متفق!!!ایک آپشن "کسی کو بھی نہیں" کا ہونا چاہیے
آخری آپشن سے ہی 'گزارا' کر لیجیے، یعنی کہ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں'۔متفق!!!