عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

پاکستان میں عام انتخابات 2018: آپ کا ووٹ کس جماعت کے لیے ہے؟

  • پاکستان تحریکِ انصاف

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان مسلم لیگ ن

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان پیپلز پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • جماعتِ اسلامی

    Votes: 0 0.0%
  • جمعیت علمائے اسلام ف

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی نیشنل پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    Votes: 1 3.0%
  • پاک سرزمین پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ ق

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ مجلس عمل

    Votes: 3 9.1%
  • پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • تحریکِ لبیک پاکستان

    Votes: 2 6.1%
  • ملی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • عوامی ورکرز پارٹی

    Votes: 3 9.1%
  • آل پاکستان مسلم لیگ

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • ووٹ دینے کا ارادہ نہیں

    Votes: 14 42.4%

  • Total voters
    33

الف نظامی

لائبریرین
ووٹر کو اپنا نظریہ پہنچائیں اور اسے اس پر قائل کریں کہ وہ نظام بدلنے کے نظریے کو ووٹ کرے۔ اس کے علاوہ کوئی پرامن اور کارگر طریقہ فی الحال تک رائج نہیں ہے۔
بیداری شعور کی کاوشیں جاری ہیں سانحہ ماڈل ٹاون بھی اس کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بھئی جماعت اسلامی کو ووٹ میں نے دیا ہے. . .
پہلے یہی خیال آیا کہ جماعت الگ سے نہیں بلکہ متحدہ مجلس عمل میں شامل ہے لیکن الگ سے جماعت کا آپشن بھی تھا تو ووٹ جماعت کو دے دیا. ..
 

عثمان

محفلین
کیا بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے؟
 

عثمان

محفلین
وہ محفلین جو پاکستانی ووٹر نہیں، ان کی اس رائے شماری کے نتائج تک براہ راست رسائی نہیں۔
 

زیک

مسافر
کیا بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے؟
اس لئے میں چند ماہ قبل کچھ خبریں آئی تھیں لیکن لگتا نہیں ہے کہ اس پر مکمل کام ہوا ہے۔ لہذا اس الیکشن میں تو ممکن نہیں لگتا۔
 

فرقان احمد

محفلین
Top