ویسے جماعت کا ووٹ اس الیکشن میں تو ہے ہی نہیں۔اپ ڈیٹ: جماعتِ اسلامی پہلا ووٹ لینے میں کامیاب!
جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام ف، جمعیت علمائے پاکستان، تحریک جعفریہ پاکستان، جمعیت اہل حدیثمتحدہ مجلس عمل میں کونسی پارٹیاں ہیں؟
اور اگر آپ کا اندازہ غلط ہو تو؟اور ہم سب جانتے ہیں یہ ووٹ کس کا ہوگا۔
جے یو پی کون سی والی؟جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام ف، جمعیت علمائے پاکستان، تحریک جعفریہ پاکستان، جمعیت اہل حدیث
مولانا انس نورانیجے یو پی کون سی والی؟
ثابت کیجیے.اور اگر آپ کا اندازہ غلط ہو تو؟
اسے ثبوت سمجھیے۔ثابت کیجیے.
ویسے جماعت کا ووٹ اس الیکشن میں تو ہے ہی نہیں۔
متحدہ مجلسِ عمل کا ہی کاؤنٹ ہو گا۔
پھر یہ ایک ووٹ کون غازی ڈال گیا ہے؟ویسے جماعت کا ووٹ اس الیکشن میں تو ہے ہی نہیں۔
ویسے ایک دو احباب کا اندازہ ہے، کہ شاید ان میں سے کسی نے کیا ہو۔اسے ثبوت سمجھیے۔
تحریک لبیک پاکستان کو بھی ایم ایم اے میں شامل کیجیے۔مولانا انس نورانی
نورانی گروپ
وہ سولو جانا چاہتے ہیں۔تحریک لبیک پاکستان کو بھی ایم ایم اے میں شامل کیجیے۔
میرے خیال میں امکانات موجود ہیں الیکشن سے قبل یا بعد کچھ نہ کچھ تعاون کی صورت نظر آتی ہے۔وہ سولو جانا چاہتے ہیں۔
بلدیاتی بھی شامل کر لیجیے۔دو رائے دینے کی سہولت ہونی چاہییے یا قومی اور صوبائی کو الگ الگ کر دیں۔
کیا ساتھ بلدیاتی انتخابات بھی ہو رہے ہیں!بلدیاتی بھی شامل کر لیجیے۔
یہ تو دیرینہ مطالبہ ہے۔ ارتکاز اختیارات و ارتکاز وسائل کے خاتمے کے لیے یہ ضروری ہے۔کیا ساتھ بلدیاتی انتخابات بھی ہو رہے ہیں!
اس مطالبے کی عوامی پذیرائی جانچنے کے لیے انتخابات میں حصہ لیجیے تاکہ اس کی شدت کا اندازہ ہو سکے۔یہ تو دیرینہ مطالبہ ہے۔ ارتکاز اختیارات و ارتکاز وسائل کے خاتمے کے لیے یہ ضروری ہے۔