عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

  • سری لنکا

    Votes: 8 66.7%
  • انڈیا

    Votes: 2 16.7%
  • پتہ نہیں

    Votes: 2 16.7%

  • Total voters
    12
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ کو انتر یامی کا علم نہیں۔

انتر یامی اسے کہتے ہیں جو اندر کی باتیں جانتا ہو، دوسرے معنوں میں مسقتبل کی باتیں بتانے والا۔ ہندی کا لفظ ہے۔
ہمارے ہاں یہ کام پیروں نے سنبھالا ہوا ہے۔
 

میم نون

محفلین
اوہو آج بھی میری پسند کی ٹیم ہار گئی :(

چلیں کوئی بات نہیں، آج اتنا افسوس نہیں ہوا جتنا سیمی فائنل میں ہوا تھا :(

انڈیا والوں کو عالمی کپ جیتنے کی مبارکباد۔
 
میں نہ انڈین مویز دیکھتا ہوں نہ پیر مریدی کرتا ہوں
نہ انتریامی نہ پیر نہ معلون نجومی کوئی مستقبل کی بات نہیں بتاسکتا۔
 
وہ میری رائےتھی جو درست ثابت ہوئی
انڈیا کی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے کہا تھا
یہ نجومی والی پش گوئی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر یہی سمجھ لیں کہ سری لنکا کی ٹیم نے آپ کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم کو جیتنے کا موقع دیا۔
 
Top