عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

  • سری لنکا

    Votes: 8 66.7%
  • انڈیا

    Votes: 2 16.7%
  • پتہ نہیں

    Votes: 2 16.7%

  • Total voters
    12
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شمشاد

لائبریرین
انڈیا والے ڈرے ہوئے ہیں اور سری لنکا والے بہت با اعتماد ہیں۔

میرے خیال میں سری لنکا یہ میچ جیت جائے گی۔
 

مکی

معطل
بھئی میری بھی اب یہی خواہش کے ہے کہ انڈیا جیتے کہ کپ پڑوس میں تو رہتا ہے مگر لگتا نہیں.. چنانچہ میرا ووٹ سری لنکا کو جاتا ہے.. :)
 

میم نون

محفلین
سری لنکا بھی تو پڑوس میں ہی ہے :grin:

میچ تو اس دن اچھا کھیلنے والی ٹیم ہی جیتے گی۔
لیکن جہاں ایک طرف انڈیا کو ہوم گراؤنڈ کی برتری حاصل ہے وہیں سری لنکا کی پچھلے عالمی کپ میں بھی اور اس میں بھی کارکردگی بڑی متاثر کن رہی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میں نے پتہ نہیں پر چیک لگایا ہے کیونکہ انڈیا اور سری لنکا دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑی ہیں، میچ ونر بھی ہیں۔ انڈیا کو ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا فائدہ ملے گا باقی وہی جیتے گا جو اچھا پرفارم کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے اس گرؤنڈ پر 275 اسکور کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کر دیا ہے۔
اچھا بھلا انڈیا نے سری لنکا کو روکا ہوا تھا، آخری 5 اوور انڈیا کے لیے بھاری پڑ گئے۔
 
Top