مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو گڑیا :)

DO3j2l.jpg
تھینک یو بھیا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہنا :)
تھینک یو بھیاا :)
ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں جی
جی اچھا کر لیتی ہوں :)
سالگرہ مبارک ہو مانو
تھینک یو بھائی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے یہاں وارد ہوئے گو زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا لیکن محسوس کر رہا ہوں کہ عائشہ عزیز صاحبہ اس محفل کے لیے ایک گلاب کا پھول ہیں اور ان کی زندگی کا ہر سال ایک پنکھڑی کی طرح ہے۔اور یہ اپنی الفاظ کی مہک سے تمام اراکین وغیرہ کو معطر کرتی رہتی ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ محفل ان کی تمام رعنائیوں سے دمکتی رہے اور تمام فضا ان کی مہک سے مہکتی رہے۔اور یہ گلاب تروتازہ اور زندگی سے بھرپور رہے اور اللہ اسے تا دیر خوشنما رکھے۔آمین
شکریہ بھائی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت سالگرہ مبارک ہو عائشہ عزیز بہنا :)
اللہ تعالیٰ بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا کرے اور آنے والا ہر سال خوشیاں، کامیابیاں اور من پسند خواہشوں کی تکمیل لے کر آئے اور برتھ ڈے گرل کا دامن بھر دے۔ اب آج سے بڑی چادر لے لے کر نہیں پھرنا کہ جس کا دامن بھی بڑا ہوتا ہے :rollingonthefloor:
تھینک یو بھیا :)

ہی ہی ہی
جی اچھا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو عائشہ۔۔۔ :)
تھینک یو بھیا :)
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا
تھینک یو لالہ :)
تھینک یو نینی بھیا اور گفٹ؟ :)
 
Top