مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
1232684949700832636735.gif
 

باسل احمد

محفلین
مجھے یہاں وارد ہوئے گو زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا لیکن محسوس کر رہا ہوں کہ عائشہ عزیز صاحبہ اس محفل کے لیے ایک گلاب کا پھول ہیں اور ان کی زندگی کا ہر سال ایک پنکھڑی کی طرح ہے۔اور یہ اپنی الفاظ کی مہک سے تمام اراکین وغیرہ کو معطر کرتی رہتی ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ محفل ان کی تمام رعنائیوں سے دمکتی رہے اور تمام فضا ان کی مہک سے مہکتی رہے۔اور یہ گلاب تروتازہ اور زندگی سے بھرپور رہے اور اللہ اسے تا دیر خوشنما رکھے۔آمین
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین
بہت بہت سالگرہ مبارک ہو عائشہ عزیز بہنا :)
اللہ تعالیٰ بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا کرے اور آنے والا ہر سال خوشیاں، کامیابیاں اور من پسند خواہشوں کی تکمیل لے کر آئے اور برتھ ڈے گرل کا دامن بھر دے۔ اب آج سے بڑی چادر لے لے کر نہیں پھرنا کہ جس کا دامن بھی بڑا ہوتا ہے :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:
Top