مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

ام اریبہ

محفلین
wallpaper6.jpg
birthday-wallpapers-desktop-001-
hgbdgreetingcardshb7.jpg
attachment.php
attachment.php
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بیٹا ! سالگرہ مبارک ؛ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
جزاک اللہ بابا!
محترم عائیشہ عزیز بٹیا کو سالگرہ کی ڈھیروں دعائیں بھری مبارک باد
اللہ کرے آنے والے سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہیں ۔ آمین
جزاک اللہ چاچو آپ کی دعائیں ساتھ ہیں تو ایسا ہی رہے گا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
1619127_432971306835335_386262815_n.jpg

سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک بہنا :) :) :)
تھینک یو غدیر :)
میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو بہت :)
تھینک یو ملائکہ! :)
تیسویں سالگرہ مبارک ہو مانو؛:)
جیو ہزاروں سال. همیشه خوش رہو
تھینک یو آپی :)
 
Top