مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

زلفی شاہ

لائبریرین
تھینک یو زلفی بھائی :)
آپ کہاں غائب ہیں؟ کتنی دیر بعد آپ کا کوئی پیغام دیکھا ہے
بہنا! پیغام دیکھنے کے بعد کسی کو ’’آپ کہاں غائب ہیں‘‘ کہنا جائز نہیں۔ ہاں البتہ یہ کہا جاسکتا تھا کہ آپ کہاں غائب تھے؟
لبیک بہنا!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنا! پیغام دیکھنے کے بعد کسی کو ’’آپ کہاں غائب ہیں‘‘ کہنا جائز نہیں۔ ہاں البتہ یہ کہا جاسکتا تھا کہ آپ کہاں غائب تھے؟
لبیک بہنا!
یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے بھیا
تو دوسرے والے سوال کا جواب دے دیجئے :)
 
Top