تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ میری چھوٹی بہن ہے،،، آج ہی اسکے پیپرز ختم ہوئے ہیں اور میں نے اسے اردو محفل کا پتا دے دیا، امید ہے یہاں رہ کر وہ بہت کچھ سیکھے گی، باقی اپنے بارے میں وہ خود ہی بتا ئے گی،
میر ی طرف سے عا ئشہ کو :welcome::welcome::welcome::thumbsup:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اووووووووووووووووووہووووووووووووووووو معذرت کے ساتھ میں یہ پیغام عائشہ کے آئی ڈی سے ہی پوسٹ کر دیا تھا:)
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ

اردو محفل میں خوش آمدید

اب تو یک نہ شد دو شد

عائشہ نے کس جماعت کے امتحان دیئے ہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ

اردو محفل میں خوش آمدید

اب تو یک نہ شد دو شد

عائشہ نے کس جماعت کے امتحان دیئے ہیں؟
دو شد نہیں چا ر شد،،:rollingonthefloor:
بھیا نے باقر کا آ ئی ڈی بھی بنایا تھا،، مگراس نے اپنا تعارف نہیں کروایا ابھی تک،، میرا چھوٹا بھائی ہے۔
اور عائشہ نے ایف ایس سی کے پیپرز دئیے ہیں:-P
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
تو وہ ڈاکٹر بننے جا رہی ہے۔ اچھی بات ہے۔ اسے کہنا کہ غریبوں کا مفت علاج کرے۔

اور چار شُد نہیں، دو دو شُد ہی ٹھیک ہے۔
 
Top