مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

جہانزیب

محفلین
پتہ نہیں یہ درست ہے کہ نہیں، لیکن محفل کے مطابق آج سولنگی صاحب کی سالگرہ ہے ۔
میری طرف سے سالگرہ کی مبارکباد ۔:hatoff:
 
مجھے بھی کل پتہ لگا تھا کہ زندگی کا ایک اور سال بیت گیا۔ آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تمام لوگوں کے لئے نیک تمنائیں۔
جہانزیب بھائی آج 5 دسمبر کو میری سالگرہ ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ظہور بھائی ، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !

آپ کی سالگرہ بچپن میں کیسی گزرتی تھی اور ابھی کیسے گزرتی ہے ؟ سالگرہ کے حوالے سے کوئی خاص بات اگر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا پلیز ۔
 
السلام علیکم ظہور بھائی ، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !

آپ کی سالگرہ بچپن میں کیسی گزرتی تھی اور ابھی کیسے گزرتی ہے ؟ سالگرہ کے حوالے سے کوئی خاص بات اگر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا پلیز ۔
بہن سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی سالگرہ نہیں منائی نہ ماضی میں اور ہی حال میں اور نہ ہی منانے کا کوئی اشتیاق رہا ہے بس یہ سوچتا ہوں کہ رب العزت نے ایک اور سال دیا تھا مگر گنوادیا کوئی اچھا کام نہیں ہوا۔
 

ماوراء

محفلین
ظہور، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
 

تعبیر

محفلین
اوہ میں کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو گئی ۔ میری طرف سے بھی گزری ہوئی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ سائیں آپ کو اس سال بہت ساری خوشیاں اور کامیابیاں نصیب کریں

102782.gif
 

محسن حجازی

محفلین
حضور سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت اور ایمان کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔
 
Top