طوطا کہانی باتصویر

شمشاد

لائبریرین

یہ لیجیے صاحبان "طوطا کہانی با تصویر" اپنے اختتام کو پہنچی۔

ایم ایس ورلڈ کی فائل بعد میں منسلک کرتا ہوں۔​
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا کہانی باتصویر کی ایم ایس ورلڈ کی فائل منسلک ہے۔

لیکن اس میں سے میں نے تصاویر نکال دی ہیں۔ تصاویر کی وجہ سے ذپ فائل بھی قریباً 10 ایم بھی کی بن رہی تھی۔
 

Attachments

  • tota kahani 2.ZIP
    164.9 KB · مناظر: 39

الف عین

لائبریرین
تصاویر محفل سے کاپی کر کے میں اضافہ کر دیتا ہوں چھوٹے سائز میں، تو سائز زیادہ نہیں ہو گا۔ بہر حال داؤن لوڈ کر لیا ہے۔ پروف ریڈنگ کر کے فرخ کو بھیج دیتا ہوں۔
جزاک اللہ خیر
 

mrkk

محفلین
تصاویر محفل سے کاپی کر کے میں اضافہ کر دیتا ہوں چھوٹے سائز میں، تو سائز زیادہ نہیں ہو گا۔ بہر حال داؤن لوڈ کر لیا ہے۔ پروف ریڈنگ کر کے فرخ کو بھیج دیتا ہوں۔
جزاک اللہ خیر

جناب با تصویر فا ئل کس جگہ پر ہے؟؟؟؟؟؟

ریاض
 
ابھی ہم نے سرسری جائزہ لیا تو ٹائپ شدہ مندرجات مکمل دکھائی دیے۔ شمشاد بھائی نے یہ بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ محب علوی اور مقدس، کیا اس کتاب کی پروف خوانی ہو سکتی ہے؟ :)
بالکل ہو سکتی ہے۔ ابھی تاریخ یوسفی کی پروف خوانی شروع ہونے والی ہے۔ اس کے ساتھ ہی جوہر اخلاق اور حیات شیخ چلی اکٹھے ہی شروع ہو جائیں گی۔
اس کے بعد اس کتاب کی باری آ جائے گی۔ ہفتہ بھر میں امید ہے کہ یہ کام شروع ہو جائے گا۔
 
Top