طوطا کہانی باتصویر

شمشاد نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2010

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    یہ لیجیے صاحبان "طوطا کہانی با تصویر" اپنے اختتام کو پہنچی۔

    ایم ایس ورلڈ کی فائل بعد میں منسلک کرتا ہوں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا کہانی باتصویر کی ایم ایس ورلڈ کی فائل منسلک ہے۔

    لیکن اس میں سے میں نے تصاویر نکال دی ہیں۔ تصاویر کی وجہ سے ذپ فائل بھی قریباً 10 ایم بھی کی بن رہی تھی۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,527
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تصاویر محفل سے کاپی کر کے میں اضافہ کر دیتا ہوں چھوٹے سائز میں، تو سائز زیادہ نہیں ہو گا۔ بہر حال داؤن لوڈ کر لیا ہے۔ پروف ریڈنگ کر کے فرخ کو بھیج دیتا ہوں۔
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    جناب با تصویر فا ئل کس جگہ پر ہے؟؟؟؟؟؟

    ریاض
     
  5. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    ریاض بھائی السلامُ علیکم اور محفل میں خوش آمدید۔

    آپکا کتابوں سے لگاؤ دیکھ کر اچھا لگا :)

    یہاں پر اپنا تعارف پیش کریں اور اپنے بارے میں کچھ بتائیں :)
     
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    445
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر