طبع زاد اشعار کی بیت بازی

الف عین

لائبریرین
یہ بحر میں آگئے ہیں لیکن
رنگ فع باندھا جا سکتا ہے کیا؟

یوں بکھرے ہیں سارے رنگ دھنک کے
بچپن کی کوئی ہنسی ہو جیسے
یار تم شعر کیوں نہیں کہتے
طبع موزوں تو لے کے آئے ہو!
'رنگ' فع باندھنا غلط ہی ہے
اس کو کیا رگ یا رن بھی پڑھتے ہو
 
Top