طبع زاد اشعار کی بیت بازی

رہ رہ کہ شعر کہنا، کہتے ہوئے بھی ڈرنا
"منزل یہی کٹھن ہے 'شاعر' کی زندگی میں"
علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ
یہاں تو محترم فہد بھائی کے لئے کہہ دیا لیکن میرا اپنا بھی ساری زندگی یہی حال رہا، رہنمائی کہیں میسر نہ تھی، کہہ لیتا اور گومگو میں ہی رہتا کہ درست ہے یا نہیں۔ یہ تو اب چند سالوں سے محفل میں اساتذہ کی صحبت ملی تو کچھ اعتماد آیا
 
Top