طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

خوش فہمی ہے آپکی۔۔۔ ایسا ہونے والا نہیں
اس میں کامیابی کے بھی کسی حد تک امکانات ہیں۔ :)
سوات میں بھی بہت سے نوجوان ملا فضل اللہ گروپ سے مل گئے تھے ۔
اس وقت وہ توبہ کے بعد آرمی کے ایک مرکز میں تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔ اس کی خبر چند دن پہلے میں نے ٹی وی پر دیکھی جب وزیر اعظم نے سوات کا دورہ کیا۔
شاید آپ نے بھی دیکھی ہو۔ جرگہ پروگرام تھا سلیم صافی جیو پر لگا تھا۔
 
زیک

مسافر

واقعی سوات میں مذاکرات ہی کامیاب ہوئے تھے!
 
یہ سب کایا کلپ مذاکرات کے نتیجے میں نہیں ہوئی ۔۔۔۔
 
پاکستان کی حدود میں صرف پاکستان فوج اور پولیس ہی حفاظت کی ذمہ دار ہے ۔ سرکار کے اندر سرکار یعنی خاصہ دار حفاظت کے ذمہ دار ہوں ایسا مانگنا ہی بغاوت ہے۔ جس کی سزا صرف موت ہے۔
 
عثمان

محفلین
انصارعباسی اور اوریا مقبول جان کے نام اتنی دیر سے کیوں آئے۔
طالبان کو چاہیے کہ روزنامہ نوائے وقت کو بھی روزنامہ نوائے طالبان قرار دے کر احسانات کا بدلہ چکائے۔
 
واقعی سوات میں مذاکرات ہی کامیاب ہوئے تھے!
یہ سب کایا کلپ مذاکرات کے نتیجے میں نہیں ہوئی ۔۔۔ ۔
میں آپ دونوں کی رائے کا احترام کرتا ہوں بلکہ آپ دونوں سے متفق ہوں :)
اگر ہم سوات ہی کی مثال کو لیکر چلیں تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔
سوات میں آپریشن ہوا شر پسندوں کے خلاف جن میں ملا فضل اللہ سب سے آگے تھا۔
لیکن جو نوجوان گمراہ ہو کر شرپسندوں کے ساتھ مل گئے تھے۔ انکو تائب کرا کر آرمی کے تربیت کیمپ میں لے جایا گیا جہاں اب وہ تربیت حاصل کر رہے ہیں یا بہت سے مکمل کر چکے ہیں۔
موجودہ مذاکرات جو ہونے جارہے ہیں ان سے بھی یہی کام لیا جانا چاہئے۔ جو پر امن ہونے کو تیار ہیں ان سے طریقہ کار طے کر لیا جائے اور جوشر پسندی چھوڑنے کو تیار نہیں ان سے دو دو ہاتھ۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر آپ میرے سارے مراسلے پڑھیں تو آپ کو اس بات شبہ نہیں ہوگا کہ میں طالبان کے ساے ناجائز مطالبات یا کسی بھی ایک ناجائز مطالبے پر ہاں کہوں گا۔
میں سب سے پہلے بھی پاکستانی ہوں اور سب سے آخر میں بھی پاکستانی ہوں ، البتہ درمیان میں پنجابی اور لاہوری بھی ہوں۔ :)
نو اوفینس لیکن یہ رائے آپ کے مراسلہ جات کے مطالعے پر ہی مبنی تهی. خیر آپ کی اپنی سوچ ہے جس کو تبدیل کرنا شاید آپ کے لیے ممکن نہ ہو.
قومی سطح پر مذاکراتی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے پنجابی اور لاہوری ہونے کو بهلانا پڑتا ہے.
 
اگر مذاکرات کے ذریعے طالبان کو پاکستان کے آئین کے ماتحت کر لیا جائے تو؟
میرا خیال ہے اس میں کوئی حرج نہیں کہ کسی کو بغاوت اور غداری سے مذاکرات کے ذریعے روک لیا جائے۔
آپ واقعی میں اتنے سادہ ہیں یا دوسرں کی رائے جاننے کا یہ ایک طریقہ ہے اپ کا؟
سوات میں جن لوگوں کی تربیت کی بات آپ کر رہے ہیں وہ مذاکرات کے نتیجے میں یہاں نہیں پہنچے بلکہ ان کی اکثریت کو دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران اور بعد میں ریلیو کروایا گیا ہے.
سوات میں مذاکرات کی بجائے ان لوگوں سے انہی کی زبان میں بات ی گئی تهی. اور بهی ایسا ہی ہو گا آخر میں.
 
سوات کے بارے میں میری رائے یہ ہے:
میں آپ دونوں کی رائے کا احترام کرتا ہوں بلکہ آپ دونوں سے متفق ہوں :)
اگر ہم سوات ہی کی مثال کو لیکر چلیں تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔
سوات میں آپریشن ہوا شر پسندوں کے خلاف جن میں ملا فضل اللہ سب سے آگے تھا۔
لیکن جو نوجوان گمراہ ہو کر شرپسندوں کے ساتھ مل گئے تھے۔ انکو تائب کرا کر آرمی کے تربیت کیمپ میں لے جایا گیا جہاں اب وہ تربیت حاصل کر رہے ہیں یا بہت سے مکمل کر چکے ہیں۔
موجودہ مذاکرات جو ہونے جارہے ہیں ان سے بھی یہی کام لیا جانا چاہئے۔ جو پر امن ہونے کو تیار ہیں ان سے طریقہ کار طے کر لیا جائے اور جوشر پسندی چھوڑنے کو تیار نہیں ان سے دو دو ہاتھ۔ :)
 
نو اوفینس لیکن یہ رائے آپ کے مراسلہ جات کے مطالعے پر ہی مبنی تهی. خیر آپ کی اپنی سوچ ہے جس کو تبدیل کرنا شاید آپ کے لیے ممکن نہ ہو.
قومی سطح پر مذاکراتی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے پنجابی اور لاہوری ہونے کو بهلانا پڑتا ہے.
اسی لئے تو میں نے عرض کیا تھا کہ میں سب سے پہلے اور سب سے آخر میں پاکستانی ہی ہوں۔
 
نو اوفینس لیکن یہ رائے آپ کے مراسلہ جات کے مطالعے پر ہی مبنی تهی. خیر آپ کی اپنی سوچ ہے جس کو تبدیل کرنا شاید آپ کے لیے ممکن نہ ہو.
قومی سطح پر مذاکراتی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے پنجابی اور لاہوری ہونے کو بهلانا پڑتا ہے.
آپ کی یہی مجھے پسند ہے کہ رائے کا اختلاف ہونے باوجود آپ دلیل کے ساتھ ہی جواب دینا پسند کرتی ہیں :)۔ ورنہ یہاں اختلاف رائے کی صورت میں تہذیب کا دائرہ پھلانگنے والے بھی بہت ہیں۔
میں نے بہت سی جماعتوں کے کارکن معصوم دیکھیں ہیں لیکن ان کا چلانے والے معصوم نہیں دیکھے۔ :)
دہشت گردی کرنے کے لئے بنیادی عنصر "سفاکی" ہے معصومیت نہیں۔
 
نو اوفینس لیکن یہ رائے آپ کے مراسلہ جات کے مطالعے پر ہی مبنی تهی. خیر آپ کی اپنی سوچ ہے جس کو تبدیل کرنا شاید آپ کے لیے ممکن نہ ہو.
قومی سطح پر مذاکراتی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے پنجابی اور لاہوری ہونے کو بهلانا پڑتا ہے.
پتہ نہیں آپ نے کیسے میرے بارے میں یہ رائے قائم کر لی! میں کبھی بھی کسی بھی دہشت گرد کا حمایتی نہیں رہا ۔
ہاں یہ ضرور ہے کہ میں ڈرون حملوں کا بھی اتنا ہی مخالف ہوں جتنا طالبانی دہشت گردی کا۔
اور میں پاکستان میں اور افغانستان میں طالبان کے نام سے کام کرنے والوں کو الگ الگ گروپ سمجھتا ہوں۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
ممتاز قادری کی رہائی، کیا یہ بریلوی حضرات اور سنی تحریک والوں کی ترجمانی کر کے ان کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ کہ سنی تحریک ہمیشہ ان کے مخالف رہی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے یہ محض ڈرامہ لگ رہا ہے کہ حکومت وقت لینے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ فوج مختلف محاذوں پوری طرح تیار ہو سکے۔ ورنہ موجودہ آرمی چیف، جن کی سب سے بڑی اور بین الاقوامی شہرت ہی اس طرح کی اندرونی جنگوں کی سرکوبی ہے، کبھی بھی حکومت کو اس طرح کے ڈرامے نہ کرنے دیں :)
 
Top