‏زندگی میں اصل مشکلات، تب آتی ہیں جب ہم اپنی زندگی نہیں اپنے خواب جینا چاہتے ہیں۔۔!!
-
السلام علیکم!
صبح بخير!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
صبح بخیر!
ذندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو خواب تو دیکھنے ہی ہونگے چاہے سچے ہوں یا جھوٹے
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ چار صفات الله کریم كو بہت پسند ہیں:
”دولت مند کی عاجزی“، ”جوانی کی عبادت“، ”غریب کی سخاوت“ اور ”گناہگار کی توبہ“
درج ذیل چار خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں:
”ٹھنڈا دماغ“، ”میٹھی زبان“، ”نرم دل“ اور ”چہرے پہ مسکراہٹ“
یاالله پاک ہمیں آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں اور بیماریوں سے پناہ عطا فرما
اے رب کریم ہمیں ہمیشہ اپنی خصوصی حفظ وامان میں رکھنا
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا


19۔ذوالقعدہ 1442 ہجری
30۔جون 2021 عیسوی
16۔ہاڑ 2078 بِکرمی
بروز بدھ
 
اللہ تعالیٰ نے مومنوں کیلیئے آخرت میں جو کچھ تیار کر رکھا ہے وہ دنیا کی دلفریبیوں سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔القرآن
 

سیما علی

لائبریرین
KfbLvcB.jpg

السلام علیکم!
صبح بخير
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کروگے،اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا. (القران)
اللہ نگہبان
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ
بیشک میرا اللّٰہ دُعاؤں کا سننے والا ہے اے غفور ورحیم اللہ تو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنادے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ہے اے ہمارے پاک پروردگار ہماری مدد فرما اور ہماری دُعاؤں کو قبول فرما یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی ، زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ مرض کورونا سے محفوظ فرما.
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور جنہوں نے راہ پائی. اللہ نے ان کی ہدایت اور فرمائی اور ان کی پرہیزگاری انہیں عطا فرمائی. (القران)
اللہ نگہبان
 
اور جو شخص رحمان کے زکر سے سے آنکھیں موڑ لیتا ھے
تو الله تعالٰی اس پر شیطان کو مسلط کردیتا ھے جو اسکا ساتھی بن جاتا ھے.
سورتہ الزخرف آیت 36
اسلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیتے رہیئیے۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیئے
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور جنہوں نے راہ پائی. اللہ نے ان کی ہدایت اور فرمائی اور ان کی پرہیزگاری انہیں عطا فرمائی. (القران)
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک بیشک
 
عبادت کے اعلی درجے کو حاصل کرنے کے لیے آدمی کو چاہئے کہ وه اپنے آپ کو غیر متعلق چیزوں میں مشغول هونے سے بچائے اور ہمیشہ اللہ تعالی سے ترقی ایمان کی دعا کرتا رہے-
صبح بخیر
 
السلام علیکم
"ظرف"وسیع هو
تو"تعلق"کو
موت نہیں آتی
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں
كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو صحتمند ، خوشحال و شادمان رکهے.آمين.
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا حریص فقیر ہوتا ہے بھلے ہی وہ تمام دنیا کا مالک ہو جائے۔
(غررالحکم۱:۸۷/۱۷۹۹)
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
خوشیاں، عزت اور سکون ھر انسان کی زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہیں میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی آپ کی زندگی میں نہ لائے سدا سلامت رہیں یا اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں, تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں, ہمیں شعور عطاء فرما کہ ہم راہ راست پر چل پائیں ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دےہماری مدد فرما اور اصلاح فرما،روز محشر ہمیں اپنےغضب سے بچا اور ہم پر اہنےفضل و کرم کی بارش فرما۔
آمین ثم آمین
صبح بخیر
 
Top