گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
ہمیشہ ان کے ہمقدم رہیں جو سچ کی تلاش میں ہیں، اور جو سوچتے ہیں کہ انھوں نے سچ تلاش کر لیا، ان سے فاصلہ رکھیں۔

صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
خوشیاں، عزت اور سکون ھر انسان کی زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہیں میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی آپ کی زندگی میں نہ لائے سدا سلامت رہیں یا اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں, تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں, ہمیں شعور عطاء فرما کہ ہم راہ راست پر چل پائیں ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دےہماری مدد فرما اور اصلاح فرما،روز محشر ہمیں اپنےغضب سے بچا اور ہم پر اہنےفضل و کرم کی بارش فرما۔
آمین ثم آمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
صبح بخیر
آمین الہی آمین
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا حریص فقیر ہوتا ہے بھلے ہی وہ تمام دنیا کا مالک ہو جائے۔
(غررالحکم۱:۸۷/۱۷۹۹)
 
ایک بُزرگ سے کسی نے پوچھا کہ انسان کا سکون کہاں چُھپا ہوا ہے؟
بُزرگ نے کہا: غفلت ہوجائے تو سجدے میں اور گناہ ہوجائے تو توبہ میں…
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یارب ذوالجلال والاکرام ہماری نیند کو راحت، جاگنے کو برکت، دعاؤں کو قبولیت، سکون قلب اور اطمینان کا ذریعہ بنا دے۔ہمیں ناگہانی آفتوں وباؤں بلاؤں شرور و فتن سے اپنی امان اور روحانی و جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ تا دمِ زندگی سلامت رکھیئے یا ارحم الراحمین ہمیں آپ کی رحمتیں برکتیں عنائتیں عافیتیں اور فضل و کرم ہمیشہ نصیب رہیں۔ یااللّٰہ ہمیں عمر بھر صبح و شام اپنی نعمتوں رحمتوں برکتوں خوشیوں اور مسرتوں سے سرفراز فرمائیے۔
آمین یارب العالمین

آمین
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک

امام علی ؑابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا مومن کے لئے ہر وہ دن عید کا ہے جس دن وہ کوئی گناہ نہ کرے
(نہج البلاغہ حکمت 42
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
غفلت،باعث تعجب
دنیا تو تعجب کی جگہ ہے، اور اس سے زیادہ تعجب والی بات اس سے ہماری غفلت ہے۔

✍ امام‌ علی‌ علیه‌ السلام |ميزان‌ الحكمه‌ جلد 7‌ صفحه 66)
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
فرمانِ مولا علی علیہ السلام
حکمت 192

“اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔”
 
Top