1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

صبح بخیر!

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2020

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بسم الله الرحمن الرحيم
    السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
    اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما‎ - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
    آمین یارب العالمین
    صبح بخیر
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہائے جاناں تیرا غم اور ہم
     
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دونوں صورتیں یقین کی ہیں__
    بس انداز الگ ہوتا ہے ،
    کچھ اللہ پہ سب چھوڑ دیتے ہیں....
    کچھ اللہ کے لئے سب چھوڑ دیتے ہیں....
    اور جب اللہ کے لئے سب
    چهوڑا جائے
    پهر اللہ رب کریم
    آپ کو اس تهوڑے سے کئی گنا زیادہ نوازتا جس کا آپ کوگمان بھی نہیں ہوتا ___
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    درود پڑھنے والوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ ضرور ملتی ہے.
    اللہ نگہبان
     
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    السلام علیکم!
    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    اللہم صل علی محمد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    جب عبادت بوجھ سے سکون بن جاتی ہے تب ربٌ سے عشق ہوجاتا ہے.
    اللہ نگہبان
     
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    اللہ کو اپنے بندے سے یہ سننا بہت پسند ہے. ”اے اللہ!غلطی ہوگئی،معاف کردے.“
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تکبر" چاہے ,دولت کا
    ہو,شہرت کا ہو,۔۔۔۔۔۔ طاقت کا ہو, حسن کا ہو, رتبے کا ہو,۔۔۔۔۔۔۔ حیثیت کا ہو,علم کا ہو۔حسب ونسب کا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ حتی کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے.۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وہ لوگ خود مُحبتیں کیوں نہیں دیتے جو مُحبتوں کی تلاش میں عمریں گُزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
    ھم عمر کا ایک حصہ کسی مُخلص انسان کی تلاش میں تو گُزار دیتے ھیں پر خود کبھی بھی خود کو مُخلص نہیں بنا پاتے...!!!

    صبح بخیر
     
    آخری تدوین: ‏جون 20, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    انسان بُری نیت نہ رکھے تو اللہ اسے کبھی رسوا نہیں کرتا. (نمرہ احمد)
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    نفرتوں کے ہجوم میں ہم
    یہ بات بھول گٰے
    کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا
    بھی ایک صدقہ ہے.
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
    صبح بخیر!
    صبح سے شام تک اللہ اپنی امان میں رکھے ہم سب مسلمانوں کو آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ھے۔
    یا ذوالجلال والاکرام ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں تیرا شکر ادا کریں اور تیری بہترین عبادت کریں
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    وہ راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی.
    اللہ نگہبان
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بے شک
    اور جس سے ناراض ہوجائے
    تو مقدر خراب ہونے میں دیر بھی نہیں لگتی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    سب کو السلام علیکم اور صبح الخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بسم الله الرحمن الرحيم
    السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
    خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کریں- تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ سکیں۔ الله پاک آپ کوحاسدین,مخالفین اور شیاطین کے شر سے هر پل محفوظ اور دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے
    آمین یارب العالمین
    صبح بخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر