بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
دل کا بوجھ اللہ تبارک تعالیٰ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہےجہاں نہ ماضی کاطعنہ ملتاہے نہ مستقبل کا خوف-صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے- اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو ہر اس نعمت سے نوازے جو آپ کے حق میں بہتر ھو.
آمین ثم آمین
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین

وعلیکم السلام
آمین الہی آمین
 
سیما علی

لائبریرین
K7gHHDI.jpg

امام علی علیہ السلام!!! جو شخص اپنی عزت بچانا چاہتا ہے فضول بحثوں سے پرہیز کرے
"میزان الحکمہ ج۱۰ص۵.۵"
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
دل کا بوجھ اللہ تبارک تعالیٰ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہےجہاں نہ ماضی کاطعنہ ملتاہے نہ مستقبل کا خوف-صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے- اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو ہر اس نعمت سے نوازے جو آپ کے حق میں بہتر ھو.
آمین ثم آمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
 
ہانیہ

محفلین
السلام علیکم

بات چیت کو بات چیت تک رلھنے میں فائدہ ہے۔۔۔ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔۔۔ اگر کسی ایک کی بلاوجہ مخالفت کرنے کی ٹھان لیں گے تو آپ غلط کا بھی ساتھ دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ کوئی ایک سو فیصد صحیح نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔۔
 
OPqsekP.jpg

"یہ دنيا ان كے بھى كام نہيں آئى جو تم سے زيادہ اس سے دل لگابیٹھے تھے". امیرالمومنین علی ع نهج البلاغه ، خطبه:۳۲
 
اچھی باتوں کا اثر آج کل اسلئے بھی نہیں ہوتا
کیونکہ
لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں
یہ سمجھتے ہیں یہ دوسروں کے لئے ہیں.
ایمان بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
1JmxR7F.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
حکمت 177
“بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔”نہج ابلاغہ مولائے کائینات علی علیہ السلام
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
‏‏السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو, اللہ تمھارے دشمنوں کوتمھارا مطیع کردےگا، نیکی ایسے کرو ,جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھرجگہ کو سیراب کردیتی ھے اللہ کریم آپ کو آپ کے اہل خانہ دوست احباب کو شیطان کے شر ، بری نظر ، حسد اور برے حالات سے محفوظ رکھے۔ اللہ کریم آپ سب کو اپنی امان میں ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور اپنا فضل خاص فرمائے
آمین یا رب العالمین

Top