اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
————————————
حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل
* صباح الخیر *
————————————
انسان کی زندگی میں صبر اور برداشت اس کے کامیاب ہونے کی دلیل ہیں کیونکہ صبر اور برداشت زندگی میں رنگ بھر دیتے ہیں اور اس کے برعکس ناشکری اور عدم برداشت زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں۔
————————————
یا حیی یا قیوم یا رحیم یارحمن
————————————
میری دعا ہے کہ اللہ تعا لی آپ کو ہمیشہ ہر حال میں صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دیں۔اپنے نیک بندوں کا ساتھ عطا کرے اور روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرمائے ، آپکی ہر دعا قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھیں
☘☘آمین یارب العالمین‎ ☘☘
 
سم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں زمین والےتمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتےاگر تمہاراتعلق آسمان والےسے پختہ ھوجائےاورجب سجدے طویل ھوجائیں تو مشکلیں قلیل ھوجاتی ھیں ہزاروں دعاؤں کے ساتھ الله پاک ہم سب پر ہمیشہ مهربان رهے.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
xquxgjz.jpg

السلام علیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
jxoCDNZ.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات علی علیہ السلام کا قول ہے
٭ان لوگوں سے گھل مل جاؤ جو کہ تمہارے اور خدا کے درمیان واسطہ ہیں کہ اس سے تم
کامیاب و نیک بحت ہو جاؤ گے٭
 
السلام علیکم

یا اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطا فرما یا ذوالجلال والاکرام ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطا فرما، ہم پر رحم فرما.

آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم

یا اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطا فرما یا ذوالجلال والاکرام ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطا فرما، ہم پر رحم فرما.

آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
وعلیکم السلام
آمین الہی آمین
 
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی

"الله پاک فرماتے ہیں کے اے میرے بندے"
میرى محبت تو دیکھو...،!!
☘جوفرشتےشأم کو تمہارےگناہ میرے پاس لاتے ھیں.
میں صبح انہی کےہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا هوں..
"سبحان الله"
☘☘اللہ آپ سب کواپنی رحمت سےکبهی جدا نہ کرے ،
سلامتی ھو آپ پرآپ کے تمام گھر والوں پرآپ پر اللۀ کی بیشمار رحمتیں نازل ھوں اور ہمیشہ ھر پل خیروعافيت سے گزرے.....!!...
آمین


صبح_بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں!!!!!!
بہت سے پڑھے لکھوں کو دین سے بے خبری تباہ کر دیتی ہے اور جو علم ان کے پاس ہوتا ہے انہیں ذرا بھی فائدہ نہیں پہنچاتا......

حوالہ: نہج البلاغہ حکمت نمبر۱۰۷
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
کوئی ”اللہ“ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی ”اللہ“پہ ہی سب چھوڑ دیتا ہے. دونوں صورتیں یقین کی ہیں.
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
YoFzAKd.jpg

السلام علیکم۔
صبح بخیر۔ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں
اپنے بہتر وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے تمام کام نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے!!!!!!!
 
Top