اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
اے اللہ
جب موت آے تو
تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین
روز محشر
رحمتہ للعالمین ﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے تو راضی ہوا
آمین یا رب العالمین
اور میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
 
شمشاد

لائبریرین
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے، تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔
 
السلام علیکم
صبح بخیر
دعالفظ نہیں
دعاجذبات کاسمندرھے
جواپنے پیاروں کےلیے
نکلتاھے
اور میری دعا ھے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرےجوآپ کی دعاہے
اوروہ بھی جودل میں
چھپی
خواہشات ہیں
الله کریم
آپ کی نیندکوفرحت
جاگنےکو برکت
اوردعاؤں کو قبولیت عطافرمائے
Dt88OH2XQAAMyPf.jpg
امین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما
آمین یا ربّ العالمین
DrR5P1bWsAARATR.jpg
وعلیکم السلام.
صبح بخیر
 
سیما علی

وعلیکم السلام
صبح بخیر
آمین الہی آمین
 
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے، تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔
اور بہترین پیغام محفل کے لئے پسند کرنے اور تلاش کرنے میں وقت لگتا ہے،کوشش یہی ہوتی ہے کہ ناغہ بھی نہ ہو.

جی ہاں.. یہ محفل سے اظہار محبت کا اک خوب صورت انداز ہے.
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر زندگی
56649261_341800496681330_6367502729597681664_n.jpg

دعا ھے اس"رحیم"سے کہ ھم سب پررحم فرمائے دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ھم سب کی عزت کی حفاظت فرمائے دعا ھے اس "الغنی" سے کہ ھم سب کو خوب نوازے دعا ھے اس"مالک کائنات" سے کہ ھم سب کو ہرسچی خوشی دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
صبح بخیر!
ہم مصنوعی زندگی کے اتنے عادی بن گئے ہیں کہ اگر کوئی چیز خالص ملے تو ہضم نہیں ہوتی.
اللہ نگہبان
 
Top