اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ياالله کریم تو واحد بادشاہ ھے جومانگنے پرخوش اورنہ مانگنے پر ناراض ھوتا ھے، اے شہ رگ سےبھی قریب میرے الله کریم ہم سے خوش ھو جا، ھماری فریادیں قبول فرما، ھماری توبہ قبول فرما، ھمارے ایمان،جان, عزت و آبرو، صحت کی حفاظت فرما‎

الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دے، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا پوری فرما

آمین ثم آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
امین ثم امین
 
شمشاد

لائبریرین
اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔
اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے،
ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔
اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
 
امین
 
d7ff042e2e4e96110de6e93bba569c4e.jpg
 
صبح بخیر
امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب تم پرسلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقہ سے جواب دو۔اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو ،اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کی ہو گی۔
نھج البلاغہ حکمت نمبر 62
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

علی علیہ السلام: ”لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا “

۰ ترجمہ: حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :” اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔ جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو اور جب یقین کی منزل تک پھونچ جاؤ تو اقدام کرو “ ۔
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی بیجا نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے۔ انسان تو بہت دور کی بات ہے اس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ برا کرنے والوں کا بھی برا نہیں کرتا اور ایسے انسان کا اللہ کبھی بھی برا نہیں ہونے دیتا۔
ياالله تو واحد بادشاہ ھے جو مانگنے پر خوش ھوتا ھے، اےشہ رگ سے قریب الله آج ھم سے خوش ھو جا، ھماری فریادیں قبول فرما، ھماری توبہ قبول فرما، ھمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما۔

آمین یا رب العالمین

صبح بخیر
آپ کا یہ دن آپ کے لئے بہترین ہو۔ اپنا اپنے دوستوں رشتہ داروں اور آس پاس کے لوگو ں کا خیال رکھیئے۔
دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کیجئے اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے گا۔
 
تبسم

محفلین
صبح بخیر
یا_ربّ_العزت
ہمارے قدموں کو‎ ‎اپنی رضا کی جانب موڑ دے
ھم سے راضی ھوجا
ھم پہ کرم فرما
ھم پہ رحم فرما
ھماری بخشش فرما
ھمارے گناه معاف فرما
اور اپنے خزانہ غیب سے
ھم کو وہ سب کچھ عطا فرما
جو ھمارے حق میں بہتر ہو _
آے اللہ سب کو مدینہ منورہ دیکھنا نصیب فرما آمین
دعاؤں میں یاد رکھیں
 
Top