سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
امیر المومنین امامِ علی علیہ السلام فرماتے ہیں

بہتر ین دولت مند ی یہ ہے کہ تمناؤں کو ترک کرے.
 
سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا.
اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا.
اے اللّٰہ ! ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا.
آمین یارب العالمین ۔
الله ذوالجلال
آپکوسکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کامحتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے.

آمین یا رب العالمین ثم آمین
آمین الہی آمین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی بیجا نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے۔ انسان تو بہت دور کی بات ہے اس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ برا کرنے والوں کا بھی برا نہیں کرتا اور ایسے انسان کا اللہ کبھی بھی برا نہیں ہونے دیتا۔
ياالله تو واحد بادشاہ ھے جو مانگنے پر خوش ھوتا ھے، اےشہ رگ سے قریب الله آج ھم سے خوش ھو جا، ھماری فریادیں قبول فرما، ھماری توبہ قبول فرما، ھمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما۔

آمین یا رب العالمین

صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

________
حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل
صباح الخیر
________
رزق اور موت کا خوف مت رکھیں کیونکہ یہ اللہ کا اختیار ہے اور وہ جسے چاہے اور جہاں چاہے دے سکتے ہیں لہذا آپ سے کوئی رزق جو آپ کا ہے وہ نہیں چھین سکتا اور نہ ہی کوئی موت دے سکتا ہے جس کو اللہ نہ چاہے-
________
یا حیی یا قیوم یا رحیم یارحمن
________
میری دعا ہے کہ اللہ تعا لی آپ کو ہمیشہ ہر حال میں صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دیں ، دوسروں کی خیر خواہی چاہنے والا بنا دے اور ہمیشہ مثبت سوچنے کی توفیق بخش دیں ۔ اپنے نیک بندوں کا ساتھ عطا کرے اور روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرمائے ، آپکی ہر دعا قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھیں
☘☘آمین یارب العالمین‎ ☘☘
 
وعلیکمُ السلام
صبح بخیر :flower:
 
امین
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

ہمارا تو کام ہی *مانگنے* والے کا *دامن* بھر دینا ہے ، مگر بات تو یہ ہے کوئی *مانگے* تو سہی، کسی کو مانگنے کا سلیقہ تو آتا ہو۔

*ﺍﮮ الله هم جیسے گنہگاروں کو بهی مانگے کا سلیقه اور توفیق عطا فرما*
 
شمشاد

لائبریرین
یہ زندگی *آزمائشوں* کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ہی تو جارہا ہے. بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے، صبر و شکر لازم و ملزوم ہیں جہاں شکر ہو وہیں صبر بھی ہوتا ہے، اسی طرح جہاں صبر آجائے وہاں شکر بھی آجاتا ہے.

*اے میرے پروردگار*
ھم سب کے لیئے خیر کے دروازے کھول دے‎ ‎اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ہم سب کے لیئے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو کھلا رزق حلال عطا فرما. دنیا اور آخرت میں سرخرو فرما.
آمین۔
 
وعلیکم السلام
 
آمین یارب العالمین
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
جاہل کی ناگوار‎ ‎بات کو‎ ‎برداشت کرنا‎ ‎انسان کےعلم کا مکمل اظہار‎ ‎ہے.
اللہ نگہبان
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما
آمین یا ربّ العالمین
DrR5P1bWsAARATR.jpg
 
السلام علیکم
صبح بخیر
دعالفظ نہیں
دعاجذبات کاسمندرھے
جواپنے پیاروں کےلیے
نکلتاھے
اور میری دعا ھے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرےجوآپ کی دعاہے
اوروہ بھی جودل میں
چھپی
خواہشات ہیں
الله کریم
آپ کی نیندکوفرحت
جاگنےکو برکت
اوردعاؤں کو قبولیت عطافرمائے
Dt88OH2XQAAMyPf.jpg
 
Top