سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شوہروں کو دوست بنانے سے کتنی مصیبت آسکتی ہے انہیں معلوم ہی نہیں ۔ سہیلیاں زندہ باد :ROFLMAO:
کچھ ہمارے دوست اس محفل میں ہیں جو جنسی امتیاز کے خلاف بہت بولتے ہیں، اب دیکھتے ہیں وہ اب کچھ ہماری حمایت کرتے ہیں یا نہیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ہماری صاحبزادی نے پچھلے مہینے ایک نظم انگریزی میں لکھی تھی ۔۔۔ سوچ رہا ہوں رجحان کا تعاقب کرتے ہوئے (یعنی ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے :) ) وہی یہاں لگا دوں۔
میری بیٹی کو انگریزی شاعری پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ہے۔ سوچ رہا ہوں اسے صابرہ امین کی نظمیں دکھاؤں
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
میری بیٹی کو انگریزی شاعری پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ہے۔ شوق رہا ہوں اسے صابرہ امین کی نظمیں دکھاؤں
شکریہ ۔ ۔ جی کیوں نہیں ۔ بتائیے گا کیسی لگیں بٹیا کو ۔ ۔ :) ہماری بیٹی زارا بھی بہت اچھی رائٹر ہیں ۔ اور صاحبزادے بھی ۔ بچپن میں ڈان اخبار میں اپنی شاعری بھی بھیجتے تھے ۔
 

یاسر شاہ

محفلین
بہت خوب ۔ولولہ انگیز اور امید افزا نظم۔ماشاءاللہ۔
آپ کی نظمیں دیکھ دیکھ کر مجھے بھی رغبت ہو رہی ہے کہ انگریزی شاعری کی جائے۔لیکن پھر اپنی بات یاد آتی ہے۔

ہم نے مانا دیا جلائیں گے
تیل صاحب کہاں سے لائیں گے؟

چند انگلش کے ٹوٹے پھوٹے لفظ
آپ کا ملبہ کیا اٹھائیں گے
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت خوب ۔ولولہ انگیز اور امید افزا نظم۔ماشاءاللہ۔
آپ کی نظمیں دیکھ دیکھ کر مجھے بھی رغبت ہو رہی ہے کہ انگریزی شاعری کی جائے۔لیکن پھر اپنی بات یاد آتی ہے۔

ہم نے مانا دیا جلائیں گے
تیل صاحب کہاں سے لائیں گے؟

چند انگلش کے ٹوٹے پھوٹے لفظ
آپ کا ملبہ کیا اٹھائیں گے
آپ یہی کام اردو میں بھی کرسکتے ہیں ۔ اصل چیز تو پیغام ہے کہ لوگوں تک پہنچے ۔ اس لیے لکھ ڈالئے ۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
سارے آسمان تمھارے پاؤں پڑیں گے
تمام سکندر تم پر رشک کریں گے
تمام اونچے ترین پربت تمھارے سامنے جھکیں گے

دنیا کو شکست دینے سے پہلے
اپنے آپ کو فتح کرو… .. !!

بہت خوب بٹیا ۔۔۔
بہترین تخلیق ۔۔۔۔:in-love::in-love::in-love::in-love:
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں؀
ہفت کشور جس سے ہوں تسخیر بے تیغ و تفنگ
تو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت خوب بٹیا ۔۔۔
بہترین تخلیق ۔۔۔۔:in-love::in-love::in-love::in-love:
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں؀
ہفت کشور جس سے ہوں تسخیر بے تیغ و تفنگ
تو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے!!!
کھلے دل سے سراہنے کا بہت شکریہ ۔
لاجواب انتخاب ۔ کیا بات ہے ۔ :rose::rose:
 
Top