شہر کا نام بتائیں

کسی نے بتایا نہیں تو میں ہی پوسٹ کر دیتا ہوں!

ناران (وادی کاغان سے آگے ایک سرسبز و شاداب مقام۔ جھیل سیف الملوک سے تھوڑا پیچھے)
 

زیک

ایکاروس
استنبول ترکی کا دار الحکومت نہیں ہے انقرا ہے۔

لا گرینج، جارجیا، امریکہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top