شہر کا نام بتائیں

جیہ

لائبریرین
اگر کہتی ہوں کہ عمر کا تقاضہ ہے تو بڑے میاں ناراض ہوتے ہیں۔

رباط آپ ہی نے لکھا تھا جس کے جواب میں، میں نے مراکو کا ہی ایک شہر طنجہ۔ جو کہ ابن بطوطہ کا شہر ہے، لکھا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی بی اگر دوبارہ لکھ دیا ہے تو کہہ دو کہ پہلے بھی ہو چکا ہے، اور لکھ دیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top