شہر کا نام بتائیں

ظفری

لائبریرین
اوہ۔۔۔ میں سمجھا کی گنج بہار کے “ر“ سے لکھنا ہے ۔

اچھا اب “ن “ سے دے دیتا ہوں

نیش وِل (ٹینسی) یو-ایس- اے
 

الف عین

لائبریرین
دولت آباد
ہندوستانی نام تو اکثر د اور ر پر ختم ہوتے ہیں۔ ان کی مشکل نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
نارتھ ایسٹ کی سات بہنوں (سیون سسٹرس( یعنی سات ڈوبوں میں سے ایک میزورام کا صدر مقام ہے۔ بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب
ہ سے
ہردوئ۔ اتر پردیش
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top