شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کاکا تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتی، شہر کا نام ہے ‘ واہ ‘
ٹیکسلا سے 6 کیلومیٹر آگے یعنی کہ پشاور کی طرف، جی ٹی روڈ پر واقعہ ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی آرڈیننس فیکٹری یہیں پر ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:lol:
ارے بچہ ہے آہستہ آہستہ سمجھ جائے گا
پتر اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو بتاؤ
یہ میرا سوٹا(ڈنڈا) کہاں ہے کوئی بتائے گا
 

فرذوق احمد

محفلین
اچھا تو شہر کا نام ہے واہ
میں اتنی دیر کا یہ سمجھ رہا ہوں کہ آپ لوگ مجھ پر ہنس رہے ہیں اور واہ کہہ رہے ہیں
ہاہاہاہا
اچھا سوری انکل اور رضوان بھائی
اب آپ لوگ بھی دیکھے نہ کہ پاکستان کہ شہروں کہ نام بھی عجیب سے ہیں
----------------------------------------------------------
ہیراں پاکستان کا شہر ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
وہ اصل میں شمشاد انکل میں نے لکھنا تھا دادن خان پنڈ مگر میں نے پنڈ پہلے لکھ دیا ،اس لیے آپ کو غلط لگ رہا ہے

ویسے بھی پنڈ کا مطلب تو آپ جانتے ہے یعنی گاؤں

کاکا اس جگہ کا پورا نام “ پنڈ دادنخان “ ہی ہے۔ خالی “دادن خان“ نہیں ہے۔
 

رضوان

محفلین
ضبان۔ سعودی عرب
شاہراہ ہجرہ پر مکہ اور مدینہ کےدرمیان ینبع کے خروج سے پہلے
(شمشاد صاحب شکریہ آپ کی بدولت خیال نے ایک دفعہ پھر ماضی کی شاہراہوں پر سفر کیا)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top