شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

حسان خان

لائبریرین
افغانوں کے درمیان کرکٹ کے کھیل سے علاقہ مندی روز بروز بیشتر ہوتی جا رہی ہے۔ اسی خاطر کابل کے نجّار بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرکٹ کے سامان کی سازی میں مشغول ہو گئے ہیں۔ افغان اخبار رادیو آزادی کے خبرنگار نے کابل کی ایک شرکت کے توسط سے کرکٹ کا ساز و سامان بنائے جانے کا یہ تصویری رُودادنامہ ترتیب دیا ہے۔
تاریخ: ۱۷ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ

4EB33A6F-75F5-4FEE-BD13-8FE1395FE4B7_w900_s.jpg

88898C2B-0614-42BC-B171-21979A53295F_w900_s.jpg

496999C8-7D7D-4217-A73A-DD47CD60B3C5_w900_s.jpg

F9D62CBA-722F-49B1-9524-3FD600DBEB7D_w900_s.jpg

1380ABD7-32A9-4AAA-9953-BECB207729B6_w900_s.jpg

2DDC50AF-4184-44E1-AAD0-04ADC77393B3_w900_s.jpg

515878A7-9A2B-4861-959C-EC7B3C8A6A09_w900_s.jpg

FAB99CF4-A4EE-42D6-9589-E7D7D4DC8A65_w900_s.jpg

36DE7637-EF7F-4DEF-951A-0C9FF00B2199_w900_s.jpg

215A5692-2E8A-4D74-BFD5-96CA5DC2E3C1_w900_s.jpg

ختم شد!
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
دلچسپ۔
کیا 'کرکٹ بلوں کی سازی' گرامر کی رو سے درست ہے؟ کیا یہ کرکٹ بلا سازی نہیں ہونا چاہیے۔ :)
 
کیا عربی میں بھی نجار کا مطلب بڑھئی ہی ہے؟
بنو نجار شاید ایک قبیلے کا نام بھی تھا، اگر مجھے درست یاد پڑ رہا ہے تو۔
کسی بھی عربی نیوز پیپر کو کھول کر دیکھ لیں تو اشتہارات کی بھرمار ہو گی
مطلوب نجار
نجار باکستانی
نجار ہندی
 
Top