مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

ابھی کچھ دیر پہلے آن لائن آئی اور آتے ہی شگفتہ آپی کے پیغامات پر نظر پڑی۔۔ ان پر نظر اس لیے پڑی کیونکہ میں کئی دنوں سے دیکھ رہی تھی کہ کب ان کو بیس ہزار پیغامات ہوں گے اور اکثر آن لائن آتے ساتھ ہی چیک کرتی تھی کہ ہوئے یا نہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
تو جی جناب!

شگفتہ آپی نے بیس ہزار پیغامات پورے کر لیے۔ یہ سنگ میل عبور کرنا بہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپی :)
 

مقدس

لائبریرین
mixed-reds-pinks.gif
 

مقدس

لائبریرین
ہاں جی۔۔۔
آپ آج آفس نہیں گئیں جبھی پورا دن یہاں نہیں آئیں۔۔:laugh:
آج اس لیے کیونکہ میں گھر کی صفائیاں کر رہی تھیں۔۔ اور اس سے پہلے دو گھنٹے فون پر باتیں کرنے میں گزارے۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے اب تو آفس سے بھی اتنا نہیں آتی بھیا۔۔ جیسے پہلے آیا کرتی تھی۔۔ ہی ہی ہی
 
آج اس لیے کیونکہ میں گھر کی صفائیاں کر رہی تھیں۔۔ اور اس سے پہلے دو گھنٹے فون پر باتیں کرنے میں گزارے۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے اب تو آفس سے بھی اتنا نہیں آتی بھیا۔۔ جیسے پہلے آیا کرتی تھی۔۔ ہی ہی ہی
اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ آپ گھروں کا صفایا کررہی تھیں۔ فون پر پلاننگ کی گئی تھی۔۔:laugh:
 

زبیر مرزا

محفلین
سیدہ بی بی اپنی محنت اورلگن سے محفل کو سنوارتی اور نکھارتی ہیں لہذا اس کے لیے بھی مبارک کی مستحق ہیں
CongratsCommnets03016.gif

gccongratulations1.gif
 
Top