مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

جاسمن

لائبریرین
شکیب کو اللہ پاک نے اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ ماشاءاللہ ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک گڑیا سمیت آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ قسمت اچھی کرے۔ شاد و آباد رکھے ۔ برے وقت سے پناہ دے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ بچوں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
ثم آمین!
IMG-20220924-204619.jpg

IMG-20220924-204634.jpg
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
شکیب بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی نے آپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے ہیں۔
رب کریم گڑیا کو اور آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
 

رانا

محفلین
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی کامیاں حاصل کرنے والا بنائے۔ آمین
 

شکیب

محفلین
شکیب کو اللہ پاک نے اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ ماشاءاللہ ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک گڑیا سمیت آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ قسمت اچھی کرے۔ شاد و آباد رکھے ۔ برے وقت سے پناہ دے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ بچوں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
ثم آمین!
IMG-20220924-204619.jpg

IMG-20220924-204634.jpg
جزاک اللہ خیرا کثیرا جاسمن آپا

تمام احباب کی محبتوں نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ ۔ آمین ثم آمین ❤️😊

جزاکم اللہ خیرا
 

فاخر

محفلین
ماشاءاللٰہ ، مبارک ہو!!!
اللٰہ تعالیٰ سلامت وآباد رکھے آمین اور دین و دُنیا کی سرخروی نصیب فرمائے آمین ۔
 
Top