ضبط نے کہا:میری طرف سے بھی مبارک ہو آپ کو۔
دوست نے کہا:مبروکس جناب۔![]()
F@rzana نے کہا:مبارکباد قبول کیجئے جناب قابل قدر شمشاد بھائی
![]()
نوید ملک نے کہا:مبارک ہو شمشاد صاحب
حجاب نے کہا:بہت مبارک ہو شمشاد صاحب۔
راجہ صاحب نے کہا:میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے
![]()
بوچھی نے کہا:جناب ، میری مٹھائی ۔ ورنہ میں بھابھی سے شکایت لگا دوں گی کہ بھابھی نے مجھے خود کہا تھا جو دل ہے آپ بولئیے بندہ آرہا ہے جا بھی رہا ہے ۔![]()
![]()
درجن بھر ڈبے مٹھائی کے چاہئیے مجھے ۔