مبارکباد شمشاد پندرہ ہزاری

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی آپ کا۔

جیہ، جاوید بھائی اور قیصرانی آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ۔
 
تیشہ

محفلین
جناب ، میری مٹھائی ۔ ورنہ میں بھابھی سے شکایت لگا دوں گی کہ بھابھی نے مجھے خود کہا تھا جو دل ہے آپ بولئیے بندہ آرہا ہے جا بھی رہا ہے ۔ 8) :lol:

درجن بھر ڈبے مٹھائی کے چاہئیے مجھے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جناب ، میری مٹھائی ۔ ورنہ میں بھابھی سے شکایت لگا دوں گی کہ بھابھی نے مجھے خود کہا تھا جو دل ہے آپ بولئیے بندہ آرہا ہے جا بھی رہا ہے ۔ 8) :lol:

درجن بھر ڈبے مٹھائی کے چاہئیے مجھے ۔

باجو بہت بہت شکریہ، اور مٹھائی آپ جتنی کہیں، لیکن ابھی تو آنے والا لندن میں ہی ہے، اسے آنے تو دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top