شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

محمد نعمان

محفلین
لگتا ہے کہ آپ کو دھوکے میں رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔
برین واشنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممممم
لگتا ہے آپ گئے ہمارے ہاتھوں سے
 

طالوت

محفلین
:roll:
ہایئں۔۔۔:roll: بجلی کا بحران سعودیہ میں کہاں وہ تو پاکستان میں‌ہے:beating::beating::beating::beating:
سعودیہ میں رہ کر بھی پاکستان کے خمار میں ہیں اسلیے :battingeyelashes:
نہیں میں امریکی خفیہ ادارے کی طرف سے آیا ہوں ۔
نا آپ اور ٹائم رہنے دیں پا جی ہم خود ہی تحقیقات کر لیں‌گے ہماری بھی پہنچ ہے آخر کو ایف بی آئی تک:onthephone:
میں ذرا طالبان کو خبر کر لوں :onthephone:
معلوم بھی ہے ایف بی آئی کس کا مخفف ہے؟ فضول باتیں آتی ہیں کا مخفف ہے۔
:rollingonthefloor: سچ کہا !
وسلام
 

طالوت

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اردو محفل پر ایک قانون پاس ہوگیا ہے کہ جس کی بھی پوسٹیں 50 ہزار سے تجاویز کر جائیں گی ۔ اس کے بعد اس کی ہر پوسٹ پر ایک ڈالر ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔ ;)

اور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔:eek:

اور ٹیکس کہاں جائے گا ؟ زرداری اینڈ کمپنی کے پاس یا پھر نبیل اینڈ زیک پارٹنرز کے پاس :brokenheart:
وسلام
 

نایاب

لائبریرین
اور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔:eek:
السلام علیکم
محترم محمد نعمان جی
سدا خوش رہیں آپ آمین
اگر ڈالر کی بجائے ریال میں ادائیگی کا بندوبست کروا دیں تو مشکور و ممنون
مسٹر ٹین پرسنٹ تو اب فارغ نہیں ہیں ۔
وصولی کون کرے گا ؟؟؟
نایاب
 

زین

لائبریرین
اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

زیک

مسافر
ویسے کسی نے یہ حساب نہیں لگایا کہ شمشاد اگر اسی رفتار سے لکھتے رہے تو آپ کو کتنی رفتار سے لکھنا ہو گا اگلے دو سال میں شمشاد سے آگے نکلنے کے لئے۔
 

زینب

محفلین
میں نےا یسا حساب اس لیے نہین کیا کہ شمشاد بھائی نےمجھ سے میری اسی سالگرہ پے ادھی پوسٹین دینے کا پکا پکا وعدہ کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دن میں خواب دیکھنے چھوڑ دو اور حقیقت کا سامنا کرو۔ آئندہ سالگرہ پر سنا ہے تمہارا ویسے ہی پکا بندوبست ہونے والا ہے۔
 

زین

لائبریرین
ویسے کسی نے یہ حساب نہیں لگایا کہ شمشاد اگر اسی رفتار سے لکھتے رہے تو آپ کو کتنی رفتار سے لکھنا ہو گا اگلے دو سال میں شمشاد سے آگے نکلنے کے لئے۔
انکل!
مجھ بچے سے نہیں ہورہا اتنا حساب آپ کرکے دیدے ۔
:)
 

زیک

مسافر
یہ رہا فارمولا:

کوڈ:
myposts + newrate * days = shamshadposts + shamshadrate * days
newrate = shamshadrate + (shamshadposts - myposts) / days

اب اس پر میرا ڈیٹا لگاتے ہوئے

کوڈ:
newrate = 53.34 + (59431 - 7772) / 730 = 124.11

لہذا میں روز 124.11 پوسٹس کروں تو دو سال بعد شمشاد کو کیچ کر پاؤں گا۔

اب خوش زین بے‌بی۔ جب پانچویں چھٹی جماعت میں پہنچو گے تو یہ حساب بھی سیکھ لو گے۔
 
Top