شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

شمشاد

لائبریرین
میں اوورٹائم لگانے محفل میں آیا ہوں تا کہ اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات میں شامل ہو سکوں۔
 

زین

لائبریرین
یہاں میری عدم موجودگی میں کیا ہورہا ہے ؟

جلدی سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں آ گیا ہوں، بتائیں کیا بات ہے؟
یاد رہے میں صرف کاغذی کاروائی کروں گا۔ عملی کاروائی امریکہ نہ کرنی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اردو محفل پر ایک قانون پاس ہوگیا ہے کہ جس کی بھی پوسٹیں 50 ہزار سے تجاویز کر جائیں گی ۔ اس کے بعد اس کی ہر پوسٹ پر ایک ڈالر ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔ ;)
 

محمد نعمان

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اردو محفل پر ایک قانون پاس ہوگیا ہے کہ جس کی بھی پوسٹیں 50 ہزار سے تجاویز کر جائیں گی ۔ اس کے بعد اس کی ہر پوسٹ پر ایک ڈالر ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔ ;)

اور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔:eek:
 
Top